سوریجہ مزاری یوتھ آرگنائزیشن

سوریجہ مزاری یوتھ آرگنائزیشن Fight for you Rights�

02/06/2023
19/05/2023

القرآن___سورة الحجراب12
اے ایمان والو! بہت بد گمانیوں سے بچو یقین مانو کہ بعض بد گمانیاں گناہ ہیں اور بھید نہ ٹٹولا کرو اور نہ تم میں سے کوئی کسی کی غیبت کرے کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا پسند کرتا ہے؟ تم کو اس سے گھن آئے گی اور اللہ سے ڈرتے رہو ، بیشک اللہ توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے ۔

آج ہروانی کونسل کی طرف سے دی گی دعوت میں سوریجہ مزاری یوتھ آرگنائزیشن کی کمیٹی کی شرکت   کی سربراہی میں سوریجہ مزاری یوت...
26/04/2023

آج ہروانی کونسل کی طرف سے دی گی دعوت میں
سوریجہ مزاری یوتھ آرگنائزیشن کی کمیٹی کی شرکت

کی سربراہی میں سوریجہ مزاری یوتھ آرگناٸزیشن کے عہدیداروں کا ہروانی کونسل کے #چیرمین اور دیگر عہدیداروں سےملاقات

*سوریجہ مزاری یوتھ آرگنائزیشن*  سرگانی کونسل کے صدر جناب امجدخان سرگانی ناٸب صدر جناب ڈاکٹر محمد نواز خان سرگانی سیکرٹری...
17/03/2023

*سوریجہ مزاری یوتھ آرگنائزیشن*

سرگانی کونسل کے
صدر جناب امجدخان سرگانی
ناٸب صدر جناب ڈاکٹر محمد نواز خان سرگانی
سیکرٹری مالیات
جناب محمد مبین خان سرگانی
کی تشریف آوری کا شکریہ

سرگانی کونسل کے معززین سے
سوریجہ مزاری آرگنائزیشن کے
صدر جناب زین خان مزاری
سینٸر ناٸب صدر جناب خادم حسین سعیدی
ناٸب صدر جناب فرحت اقبال
ناظم اعلی جناب رب نواز خان
ناٸب ناظم اعلی جناب اظہر انجم سیکرٹری مالیات جناب طارق مزاری نے ملاقات کی

سرگانی کونسل کے وفد نے سوریجہ مزاری یوتھ آرگنائزیشن کی محنت اور کامیابی کو سراہا اور مل کر کام کرنے کی دعوت دی

جس پر
صدر سوریجہ مزاری یوتھ آرگنائزیشن
زین خان مزاری نے علاقائی مسائل اور پسماندگی پر مل کر کام کرنے کی پیش کش کی اور کہا کہ
سوریجہ مزاری یوتھ آرگنائزیشن ہمیشہ علاقے کی بہتری فلاح اور قومی اتحاد کے لیے ہر پلیٹ فارم پر ہر اتحاد اور ہر فرد کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے اور یہ جدوجہد ہمیشہ جاری رہے گا ان شاء اللہ

24/02/2023


بارکھان میں سردارعبدالرحمان نے فرعونیت کی ایک مثال قاٸم کردی جس کی جتنی بھی مزاحمت کی جاۓ کم ہے
آرمی اور عدلیہ سے اپیل ہے کہ اس ظالم کو عبرت کا نشان بنایاجاۓ

27/01/2023

سوریجہ مزاری یوتھ آرگنائزیشن کی سوڈان میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پرزور احتجاج
اسی موقع پے
کے سربراہ

نے سخت الفاظ میں مزمت کیا اور تمام مسلم ممالک کے سربراہان سے متحد ہوکر ان گستاخانِ قرآن کے خلاف کام کرنے کی اپیل

21/01/2023

سویجہ مزاری یوتھ آرگناٸزیشن کے
#صدر
نے شان علی میں پروگرام کیا
جس میں
(پنجاب_پولیس)
نے شان علی میں قصیدہ پڑھ کر دل خوش کر دیا

17/01/2023

Naat rasool/kashif bhai |نعتِ رسولﷺ/کاشف بھاٸی |

کاشف بھاٸی (پنجاب پولیس) نے نعتِ رسول ﷺ
پڑھ کر سب کے دلوں کو سکون پہچایا

Address

روجھان سلیم آباد
Rajanpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سوریجہ مزاری یوتھ آرگنائزیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share