Sardar Azmat Ullah Khan Drishak

Sardar Azmat Ullah Khan Drishak Politics

20/01/2025
بریکنگ نیوز  مرغاٸی سے بستی گڈوں خان سنجرانی کی قیادت میں تمام سنجرانی برادری کا پی پی 296  سردار عبدالعزیز المعروف جگن ...
21/06/2023

بریکنگ نیوز
مرغاٸی سے
بستی گڈوں خان سنجرانی کی قیادت میں تمام سنجرانی برادری کا پی پی 296 سردار عبدالعزیز المعروف جگن خان دریشک مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی جس میں وڈیرہ گڈوں خان خادم خان مرید خان حسین بخش صاحب خان اللہ داد قلندر بخش سنجرانی سردار جگن خان کا پرتپاک اسقبال کیا اور آٸندہ الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے کا فیصلہ

سردار عبدالعزیز خان دریشک صاحب انشاءاللہ MPA PP 296 راجن پور❤  کے ہمراہ وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پل پ...
05/09/2022

سردار عبدالعزیز خان دریشک صاحب انشاءاللہ MPA PP 296 راجن پور❤ کے ہمراہ
وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے
پل پٹھان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا وزٹ کیا
اپنے بزرگوں کے مشن خدمت خلق ۔۔۔کو جاری رکھتے ہوئے راشن تقسیم کیا ۔
اس موقع پر سردار عبدالعزیز خان دریشک کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ اپنے علاقہ وسیب کے لوگوں کی خدمت کا یہ مشن جاری رہے گا ۔اس موقع پر سردار یوسف خان دریشک اور سردار عمار خان لغاری بھی موجود تھے

پاکستان نے بھارت کے خلاف شاندار کھیل پیش کر کے روایتی حریف کو چِت کر دیا،
05/09/2022

پاکستان نے بھارت کے خلاف شاندار کھیل پیش کر کے روایتی حریف کو چِت کر دیا،

Address

South Punjab
Rajanpur Vains
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Azmat Ullah Khan Drishak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sardar Azmat Ullah Khan Drishak:

Share