Falah e Muslim Foundation

Falah e Muslim Foundation اصلاح معاشرہ

01/07/2023
عشرہ ذلحجہ
26/06/2022

عشرہ ذلحجہ

06/06/2022

عائشہ رضی اللہ عنہا سےمرفوعا مروی ہے کہ: ہر انسان کی تین سو ساٹھ جوڑوں پر تخلیق کی گئی ہے۔ جس شخص نے "اللہ اکبر" کہا، *الحمدللہ" کہا، "لا الہ الااللہ" کہا، "سبحان اللہ" کہا، "استغفراللہ" کہا، راستے سے پتھر ہٹایا، یا کانٹا یا ہڈی (ہٹا دی) نیکی کا حکم دیا، برائی سے منع کیا، اس طرح آپ نے تین سو ساٹھ جوڑوں کی گنتی کی تو شام اس حال میں کرے گا کہ اس نے اپنے آپ کو آگ سے آزاد کروالیاہوگا
Al-Silsila-tus-Sahiha #1824

اللہ تعالٰی کو ناپسندیدہ صفات
25/05/2022

اللہ تعالٰی کو ناپسندیدہ صفات

28/01/2022

سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رات کو مدینہ میں کسی کا گھر جل گیا۔
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
کہ یہ آگ تمہاری دشمن ہے، جب سونے لگو تو اس کو بجھا دو۔
( صحیح مسلم : 1442 )

Address

Raiwind

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falah e Muslim Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category