Talha Islamic center

Talha Islamic center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Talha Islamic center, Library, Raiwind.

02/06/2026

مولانامنظوراحمدبُھٹہ صاحب نےشیشہ دیکھادیا

ؒ #شیرِ_ربانی ゚viralシfypシ゚viralシalシ

01/06/2026

الحمد اللہ رب العالمین مینار پر ٹائل لگانے کا کام جاری ہے ٹائپ پر ٹوٹل لاگت 350000ہے مخیر حضرات تعاون فرمائیں شکریہ 03004750092
03036361819

31/05/2026

شیر اہلحدیث فخر اہلحدیث شرک کو جڑ سے اکھاڑنے والا شیر 🦁

31/05/2026
27/05/2026

بقر عید کے موقع پر انتہائی اہم مسئلہ: "وھابی کی قربانی کے گوشت کا حکم" 😘 فیر کہندے بوٹا گالیاں کڈدا اے۔

آج ایک بڑی عجیب و غریب بات معلوم ہوئی گوشت ہٹانے کے بعد ان ہڈیوں کو ایک بزرگ کے کہنے پر یہاں سے توڑا گیا پوچھنے پر انہوں...
27/05/2026

آج ایک بڑی عجیب و غریب بات معلوم ہوئی گوشت ہٹانے کے بعد ان ہڈیوں کو ایک بزرگ کے کہنے پر یہاں سے توڑا گیا پوچھنے پر انہوں نے یہ بتایا کہ یہ ہڈیاں اگر ثابت اسی طرح پھینک دی جائے اور کسی غلط بندے کے ہاتھ لگ جائے تو وہ ان ہڈیوں کو جادو کے لیے استعمال کرتا ہے یہ نہیں کہ اگر کسی پر جادو کرنا ہو تو وہ ان ہڈیوں کا استعمال کرتا ہے لیکن اگر یہ ثابت نہ ہو اور اس طرح ٹوٹی ہوئی ہو تو پھر یہ اس کی کام کی نہیں رہتی اس لیے ان کو توڑا گیا ہے مجھے تو بڑی عجیب سی بات لگی اس لیے کہ ان چیزوں سے اللہ پاک نے ہمیشہ دور رکھا ہے تو اسی طرح کی کوئی معلومات نہیں ہے مگر علم حاصل کرنا بھی ضروری ہے اس لیے پوچھنے لگا ہوں کہ کیا اپ کو اس کے بارے میں کچھ معلومات ہیں کہ ایسا کچھ ہوتا ہے ؟

26/05/2026

کٹے دی قربانی جائز ہے لیکن کس ٹائم ،،

23/05/2026

"کٹے کی قربانی جائز نہیں "بڑے علامہ نے کہا ہے جائز ہے !تم نے کلمہ علامہ کا پڑھا یا نبی پاک ﷺ؟

22/05/2026

بریلوی خطیب سوال کیا گیا کہ بکرا ایک سال کا ہو دوندا نہ بھی ہو قربانی ہو جائے گی خطیب نے کہا ہو جائے گی خطیب حضرات رہنمائی کریں,,

17/05/2026

جس جگہ رہتے ہوئے اگر آپ کو کوئی پریشانی یا کوئی مسلہ ہو اس جگہ کو چھوڑ دینا نبی پاک صہ کی سنت ہے۔

Address

Raiwind

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Islamic center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category