Insights of Rahim Yar Khan

Insights of Rahim Yar Khan This page introduces the Rates/ Prices of Govt. entities specially in Rahim Yar Khan.

27/08/2025

مادھو پور ہیڈ ورکس (انڈیا) ٹوٹ گیا ہے اور راوی میں 1,92,000 کیوسک پانی کا ریلا پاکستان میں داخل ہوا ہے – یہ بہت اہم اور ہنگامی خبر ہے۔ 🌊

کچھ اہم نکات:

1. مادھوپور ہیڈ ورکس کی حیثیت

یہ ہیڈ ورکس بھارت کے ضلع پٹھانکوٹ (پنجاب) میں واقع ہے۔

بنیادی مقصد: راوی کا پانی کنال سسٹم میں دینا اور فلڈ کنٹرول۔

2. راوی کی گنجائش (Capacity)

پاکستان میں راوی کی مختلف مقامات پر 1,00,000 سے 1,50,000 کیوسک تک برداشت کی گنجائش ہے۔

اگر 1,92,000 کیوسک کا ریلا آتا ہے تو یہ زیادہ فلوڈنگ (Flood) کا باعث بنے گا۔

3. ممکنہ اثرات پاکستان میں

نارووال، شکرگڑھ، ظفروال، گجرانوالہ، سیالکوٹ اور لاہور ڈویژن کے ندی نالے متاثر ہو سکتے ہیں۔

دریائے راوی کے اطراف کی کچی آبادیوں میں سیلاب کا شدید خطرہ۔

ہیڈ بالکیانہ، شاہدرہ کے نزدیک پانی کی سطح بڑھ سکتی ہے۔

4. حفاظتی اقدامات (Emergency Steps)

✅ مقامی انتظامیہ کی وارننگ پر عمل کریں۔
✅ کچی آبادیوں اور دریا کے قریب رہنے والے لوگ فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہوں۔
✅ مویشی، خوراک، اور ضروری سامان پہلے ہی شفٹ کریں۔
✅ ندی نالوں اور دریا کے پل عبور کرنے سے گریز کریں۔

27/08/2025

ملتان:سٹی کو بچانے کیلئے ایمرجنسی پلان تیار

ملتان:پانی کو راستہ دینے کیلئے رنگ پور سے علی پور تک کٹ لگانے کا فیصلہ

ملتان:بصیرہ، چوک قریشی اور غازی گھاٹ کے علاقوں میں بھی کٹ لگائے جانے کا امکان

ملتان:آرمی ہیڈکوارٹر، میٹرالرجی و یورینیم سینٹرز کو محفوظ رکھنے کیلئے حکمت عملی

ملتان:پانی کا رخ دیگر شہروں کی طرف موڑنے کا فیصلہ

ملتان:ڈی سی مظفرگڑھ نے ہنگامی اجلاس میں صحافیوں کو بریفنگ دی

ملتان:7 لاکھ کیوسک تک صرف بیٹ کے علاقے متاثر ہوں گے

ملتان:8 لاکھ سے تجاوز کی صورت میں کئی شہروں کو شدید خطرہ لاحق

ملتان:رنگ پور، مظفرگڑھ، خان گڑھ، روہیلاںوالی، شہر سلطان متاثر ہو سکتے ہیں

ملتان:بیٹ میر ہزار اور جتوئی بھی ممکنہ متاثرہ علاقوں میں شامل

Source:

27/08/2025

ٹیم کو حادثہ

26/08/2025
08/08/2025

*خوشخبری*
جولائی تا ستمبر 13500 روپے کی بینظیر کفالت قسط دوبارہ کیمپ سائیٹ (سینٹر) پر شروع ہونے جارہی ہے۔

`(قسط شروع ہونے کی حتمی تاریخ کے بارے جلد اگاہ کیا جائے گا۔)`

کٹوتی کی شکایت کو کم کرنے کے لیے دوبارہ کیمپ سائیٹ کو بحال کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو بہتر سہولیات میسر آ سکیں۔

بشکریہ
کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان

#جلد #ہے #ہے

وہ خواتین جو ہاتھ سےاونی سویٹر، شرٹ، گرم ٹوپی، مفلر  وغیرہ ۔بناسکتی ہیں بزریعہ سلائی یا خروشیا، وہ رابطہ کریں☎️030276334...
20/07/2025

وہ خواتین جو ہاتھ سےاونی سویٹر، شرٹ، گرم ٹوپی، مفلر وغیرہ ۔
بناسکتی ہیں بزریعہ سلائی یا خروشیا، وہ رابطہ کریں

☎️03027633481

14/04/2025

12 پلیٹس مونوبلاک لیاقت پور

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insights of Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insights of Rahim Yar Khan:

Share

Category