Pakistan muslim league functional punjab

Pakistan muslim league functional punjab bhaig pagara

20/03/2026
20/03/2026

برصغیر کے مسلمانوں کی جنگ آزادی کے ہیرو پیر پگارا سورعیہ بادشاہ کو سلام پیش کرتے ہیں سردار عبدالمجیب خان ویہا ایڈووکیٹ ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل رحیم یارخان

20/03/2026

20مارچ سورعیہ بادشاہ کی برسی کے موقع پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
سینئیر نائب صدر مسلم لیگ فنکشنل پنجاب الحاج محمد اشرف قرئشی قریشی

آج سردار عبدالمجیب خان ویہا ایڈووکیٹ ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل رحیم یارخان کو مخدوم شعیب ہاشمی نے سحری کی دعوت دی...
09/03/2026

آج سردار عبدالمجیب خان ویہا ایڈووکیٹ ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل رحیم یارخان کو مخدوم شعیب ہاشمی نے سحری کی دعوت دی جس میں نعمان صفدر چودھری افضل سید ساجد بخاری- کاشف -کامران نیازی
اعجاز احمد جاوید -رشید سومرو- ترین رضوان خان کورائی موجود تھے

لاہور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل مرکزی کونسل کے اجلاس میں محسن پاکستان پیر صاحب پگارہ رح خطاب فرماتے ہوئے سائیں فقیر منٹھار...
07/03/2026

لاہور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل مرکزی کونسل کے اجلاس میں محسن پاکستان پیر صاحب پگارہ رح خطاب فرماتے ہوئے سائیں فقیر منٹھار منگریو چیف ایڈیٹر روزنامہ مہران حیدرآباد الحاج محمد اشرف قریشی سینیئر نائب پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پنجاب شیخ سعید انور قریشی جنرل سیکرٹری شیخ سراج الدین جائنٹ سیکرٹری مرحومین موجود ہیں

04/03/2026
03/03/2026
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل نے سابق ایم این اے سائرہ بانو کو پارٹی کا مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مقرر کردیا۔پارٹی قیادت کی جانب...
20/02/2026

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل نے سابق ایم این اے سائرہ بانو کو پارٹی کا مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مقرر کردیا۔

پارٹی قیادت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سائرہ بانو کی تقرری تنظیمی ڈھانچے کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ قیادت کا کہنا ہے کہ سائرہ بانو اپنی سیاسی بصیرت اور پارلیمانی تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے پارٹی کا مؤقف بھرپور انداز میں عوام تک پہنچائیں گی۔
مرکزی انفارمیشن سیکرٹری کی حیثیت سے سائرہ بانو ملک کی موجودہ صورتحال، خصوصاً سندھ اور سندھ کے عوام کو درپیش مسائل کو اجاگر کرے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کی کمی، زراعت اور پانی کے مسائل سمیت دیگر اہم امور پر پارٹی واضح اور دوٹوک مؤقف اپنائے گی۔
پارٹی ذرائع کے مطابق سائرہ بانو کی تقرری سے سندھ میں تنظیمی سرگرمیوں کو مزید تقویت ملے گی اور عوامی مسائل کو مؤثر انداز میں قومی سطح پر اٹھایا جائے گا۔

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923006747831

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan muslim league functional punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan muslim league functional punjab:

Share