Jamaat-e-Islami District Rahim Yar Khan Official

Jamaat-e-Islami District Rahim Yar Khan Official Jamaat-e-Islami Rahim Yar Khan | Striving for Peace & Justice..! The largest Religious - Political party of Pakistan.

JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. JI has an honest, visionary and brave leadership.

 #جماعت اسلامی سٹی رحیم یار خان کے زیر اہتمام ڈونر  کانفرنس کے شرکاء سے راؤمحمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب خطاب ک...
26/02/2023

#جماعت اسلامی سٹی رحیم یار خان کے زیر اہتمام ڈونر کانفرنس کے شرکاء سے راؤمحمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب خطاب کر رہے ہیں۔اس موقع پر ڈاکٹر عمر فاروق شیخ امیرجماعت اسلامی ضلع رحیم یار خان و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

جماعت اسلامی یوتھ صادق آباد کے زیر اہتمام بے حس سیاستدانوں اور نااہل انتظامیہ کا احتجاجی علامتی جنازہ
24/02/2023

جماعت اسلامی یوتھ صادق آباد کے زیر اہتمام بے حس سیاستدانوں اور نااہل انتظامیہ کا احتجاجی علامتی جنازہ

ظاہر پیر میں جماعت اسلامی کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے170 اور صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 260 کے لیے پبلک سکریٹریٹ ...
19/02/2023

ظاہر پیر میں جماعت اسلامی کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے170 اور صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 260 کے لیے پبلک سکریٹریٹ کا قیام
جناب راؤ محمد ظفر امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب جنوبی کی بحیثیت مہمان خصوصی اس افتتاحی تقریب میں شرکت انہوں نے عبدالرشید اعوان امیر جماعت اسلامی تحصیل خان پور و امیدوار صوبائی اسمبلی اور میاں الطاف فرید چنجن امیدوارقومی اسمبلی کے ہمراہ پبلک سکریٹریٹ کا افتتاح کیا ۔

 #خان پور:راؤ محمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب ورکرز کنونشن کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔ اسٹیج پر خواجہ معین الدین...
19/02/2023

#خان پور:راؤ محمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب ورکرز کنونشن کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔ اسٹیج پر خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ، ڈاکٹر عمر فاروق شیخ امیر ضلع رحیم یار خان،خواجہ رفیق امیدواراین اے 171،چوہدری عامر اشتیاق امیدوار پی پی 258،ڈاکٹر طارق محمود امیدوار259 و دیگر موجود تھے۔
کنونش میں مردو خواتین کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

11/02/2023
برتھ سرٹیفکیٹ ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور نکاح رجسٹر برانچ میں کسی بھی قسم کے مسئلے کو حل کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ درخواست پبل...
09/02/2023

برتھ سرٹیفکیٹ ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور نکاح رجسٹر برانچ میں کسی
بھی قسم کے مسئلے کو حل کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔
درخواست پبلک سیکرٹریٹ ائیر پورٹ روڈ (دفتر جماعت اسلامی)
میں جمع کروائیں ۔
حقوق رحیم یار خان تحریک جماعت اسلامی رحیم یار خان
رابطہ نمبر : 03334176530,03006757473

05/02/2023

جماعت اسلامی ضلع رحیم یارخان کے زیر اہتمام ضلع بھر میں ہونے والے پروگرامات کی جھلکیاں

رحیم یار خان (              )شاہی روڈ کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔ خواتین بچے بوڑھے جوان مظلوم ک...
05/02/2023

رحیم یار خان ( )شاہی روڈ کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔ خواتین بچے بوڑھے جوان مظلوم کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر امڈآئے۔ کشمیر کے بغیر پاکستان کی تکمیل نا مکمل ہے مسلہ کشمیر کا واحد حل جہاد فی سبیل اللہ ہے ۔پاکستان کے حکمران مظلوم کشمیریوں سے مجرم ہیں شرکاء ریلی سے قائدین جماعت اسلامی کاخطاب۔ تفصیل کے مطابق جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سٹی پل تا ریلوے چوک تک کشمیر مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین بچے بوڑھے جوان اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ شرکاء ریلی نے جماعت اسلامی کے پرچم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پرمبنی بینرز اور پلے کارڈاٹھا رکھے تھے شرکاء ریلی کے کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے شاہی روڈ گونجتا رہا۔ کشمیرمارچ ضلعی امیر ڈاکٹر عمر فاروق کی قیادت میں سٹی پل نیو صادق بازار چوک بانو بازار چوک سے ہوتا ہوا ریلوے چوک پر اختتام پذیر ہوا جہاں پر قائدین جماعت اسلامی ڈاکٹر عمر فاروق شیخ ، ڈاکٹر انوارالحق ،فیصل جاوید ایڈووکیٹ ،عابد حسین باجوہ، سید سجاد محمود ،راجہ شہزاد ایوب سمیت دیگر قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 5فروی یوم یکجہتی کشمیر ہر سال ملک بھر میں کشمیر یوں کی آزادی کے لیے پوری پاکستانی قوم متحدہوتی ہے کشمیر کا پاکستان سے الحاق ہی تکمیل پاکستان ہے قائدین نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی ، معیشت اور روشن مستقبل کشمیر سے وابستہ ہے ۔ موجودہ مودی سرکار نے کشمیر پر 5اگست 2019کو آریٹکل 370کے خاتمے کے بعدکرفیولگا کر مقبوضہ کشمیر کو دنیا کے سب سے بڑی جیل بنا دیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان کے سابقہ اور موجودہ حکمران گونگے بہرے اور اندھے بنے ہوئے ہیں ۔انھوںنے کہا کہ کشمیر کی آزادی کا واحد حل جہاد فی سبیل اللہ میں ہے ۔

30/01/2023

𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮 𝗪𝗼𝗿𝗸𝘀𝗵𝗼𝗽 Rahim yar khan Highlights

Address

Airport Road Near Mosque Jamia Farooqia
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Rahim Yar Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami District Rahim Yar Khan Official:

Share