موضع جونگ بلاول کی سیاست

موضع جونگ بلاول کی سیاست Official page of Mouza Jong Bilawal UC Nala Musani (Alliance with PPP)

22/08/2024

رحیم یارخان پھر لہو لہو !
رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ، 11 اہلکار شہید
رحیم یار خان کےکچے کے علاقے میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔
شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں ایمرجنسی نافذ

South Punjab Weather 357 #موضع

22/08/2024

رحیم یارخان پھر لہو لہو !
رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ، 11 اہلکار شہید
رحیم یار خان کےکچے کے علاقے میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نےکچےکے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا۔
دونوں پولیس موبائل بارش کے پانی میں پھنس گئی تھیں۔ ڈاکوؤں نے راکٹ لانچروں سے پولیس پر حملہ کردیا۔
گھوٹکی پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کے حملے میں 11 پولیس اہلکار شہید اور 7 زخمی ہوگئے جب کہ 4 لاپتہ ہیں۔
حملے کے بعد رحیم یار خان پولیس نے بھاری نفری علاقے میں طلب کرلی ہے۔😦

South Punjab Weather 357

خان بیلہ ایم پی اے قاضی احمد سعید صاحب اور مہر زاہد سیال صاحب عوامی مسائل حل کرتے ہوئے۔اس موقع پر قاضی احمد سعید صاحب کا...
31/07/2024

خان بیلہ
ایم پی اے قاضی احمد سعید صاحب اور مہر زاہد سیال صاحب عوامی مسائل حل کرتے ہوئے۔اس موقع پر قاضی احمد سعید صاحب کا کہنا تھا کہ میں ہر وقت اپنے لوگوں کی خدمت کے لیے حاضر ہوں ۔

Ahmad saeed
Mahar Muhammad Zahid Iqbal

خانپور   ایم پی اے قاضی احمد سعید صاحب ، قاضی سراج صاحب، قاضی باسم سراج صاحب کی مہر زاہد سیال صاحب کے ہاں آمد اس موقع دی...
30/07/2024

خانپور
ایم پی اے قاضی احمد سعید صاحب ، قاضی سراج صاحب، قاضی باسم سراج صاحب کی مہر زاہد سیال صاحب کے ہاں آمد اس موقع دیگر احباب بھی موجود تھے

#موضع موضع جونگ بلاول کی سیاست

چیف میونسپل آفیسر لیاقت پور ملک خالد محمودببر صاحب،سردار مہر محمد زاھد سیال صاحب اور چودھری حاجی ناصر شریف صاحب کی خوشگو...
30/07/2024

چیف میونسپل آفیسر لیاقت پور ملک خالد محمودببر صاحب،سردار مہر محمد زاھد سیال صاحب اور چودھری حاجی ناصر شریف صاحب کی خوشگوار ملاقات۔

خانپور ایم پی اے قاضی احمد سعید ،قاضی سراج ، قاضی باسم سراج کی مہر زاہد سیال کے ہاں آمدجس میں دیگر احباب بھی موجود تھے  ...
30/07/2024

خانپور
ایم پی اے قاضی احمد سعید ،قاضی سراج ، قاضی باسم سراج کی مہر زاہد سیال کے ہاں آمدجس میں دیگر احباب بھی موجود تھے
#موضع جونگ بلاول کی سیاست

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when موضع جونگ بلاول کی سیاست posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share