09/07/2024
🙂//•• مجھ جیسوں کا یہاں ،،
وہاں کوئی دوست نہیں ہے
۔ہماری کوئی محبوبہ نہیں ہوتی۔
ہم صرف لوگوں سے ملتے رہتے ہیں۔
اور جیسے کَچی لپائی دیواروں سے جَھڑ جاتی ہے
ایسے ہم لوگوں کے دِلوں سے اتر جاتے ہیں
مگر اپنا وقار برقرار رکھتے ہیں۔🖤
゚
🙂💝🫂