Makhdoom Sohaib Hassan Hashmi

Makhdoom Sohaib Hassan Hashmi Managed By ( Social Media Coordinator )

Whatsapp 03039703584

حاجی پورمخدوم صہیب حسن ہاشمی کی حاجی پور میں سراج احمد گگڑا کے بیٹے کے دعوت ولیمہ میں شرکت ، شادی کی مبارکباد دی اور نیک...
02/06/2026

حاجی پور
مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی حاجی پور میں سراج احمد گگڑا کے بیٹے کے دعوت ولیمہ میں شرکت ، شادی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، اس موقع پر سابق کونسلر رائیس ریاض احمد ، حفیظ اللہ خان ڈوڈی ، سعادت ایوب خان رند ، علی خان رند اور کوآرڈینیٹر جام ممتاز احمد جام سیف اللہ ہمراہ

مخدوم نور محمد ہاؤس میانوالی قریشاں مخدوم صہیب حسن ہاشمی سے بزنس مین جام ناصر حسین بیرار ، جام مظہر حسین بیرار ، کی ملاق...
02/06/2026

مخدوم نور محمد ہاؤس میانوالی قریشاں
مخدوم صہیب حسن ہاشمی سے بزنس مین جام ناصر حسین بیرار ، جام مظہر حسین بیرار ، کی ملاقات

مخدوم نور محمد ہاؤس میانوالی قریشاں مخدوم صہیب حسن ہاشمی کے بھتیجے اور مخدوم صفی الدین ہاشمی کے بیٹے کا اقیقہ کے پروگرام...
02/06/2026

مخدوم نور محمد ہاؤس میانوالی قریشاں
مخدوم صہیب حسن ہاشمی کے بھتیجے اور
مخدوم صفی الدین ہاشمی کے بیٹے کا اقیقہ کے پروگرام میں قبلہ جناب مخدوم شہاب الدین ہاشمی صاحب سابق وفاقی وزیر خزانہ و (سجادہ نشین درگاہ عالیہ مئو مبارک) جناب قبلہ مخدوم عماد الدین ہاشمی صاحب (سابق ممبر قومی اسمبلی) , سابق گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمن صاحب ،جناب قبلہ مخدوم رفعی الدین ہاشمی صاحب ، مخدوم اعجاز احمد شاہ صاحب، ممبر قومی اسمبلی جناب مخدوم طاہر الرشید الدین ہاشمی صاحب ، سابق ممبر صوبائی اسمبلی جناب مخدوم محمد ارتضیٰ شاہ ہاشمی صاحب ،مخدوم انوار الحسن صاحب ، مخدوم عون محمد ہاشمی صاحب ، مخدوم معیز الدین ہاشمی صاحب ، مخدوم عزیر محمد صاحب ، بہاولپور سے جناب شہزاد احمد خان لودھی صاحب ، جناب فواد خان لودھی صاحب ، جناب شاویز خان لودھی صاحب ، سابق ایم پی اے قاضی عدنان فرید صاحب ، قاضی برہان فرید صاحب، احمد پور شرقیہ ، مظفر گڑھ سے ملک فیصل حسن خان صاحب ، مخدوم احمد مجتبیٰ ہاشمی صاحب کے صاحبزادے جناب مخدوم الطاف حیدر صاحب ، ،مخدوم ابرار احمد شاہ صاحب ، کی شرکت مخدوم نور محمد ہاؤس کی طرف سے عشائیہ تمام معززین قابل ذی وقار کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ ، مخدوم صاحبان کی طرف سے مخدوم صفی الدین ہاشمی صاحب کے بیٹے کےلئے خضری عمر صحت و سلامتی کےلئے صاحبان نے دعا فرمائی اور خوشی کا اظہار کیا اور مبارک باد دی ، مخدوم نور محمد ہاؤس تمام ذی وقار قابل عزت عزیز شخصیت کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ،
اللہ تعالیٰ ہمارے بڑوں کا سایہ ہم پر قائم و دائم رکھے سلامتی کی دعا 🙏🏾 ۔

مخدوم نور محمد ہاؤس میانوالی قریشاں مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی طرف سعودی بزنس مین ایاز احمد لانگ ، چوہدری سعید احمد ،چوہدری...
02/06/2026

مخدوم نور محمد ہاؤس میانوالی قریشاں
مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی طرف سعودی بزنس مین ایاز احمد لانگ ، چوہدری سعید احمد ،چوہدری تصدق حسین ، چوہدری عبد الرحمٰن ، کو کھانے کی دعوت اور کی ملاقات کی ، مخدوم صہیب حسن ہاشمی کو تحائف پیش کیے مختلف معاملات پر گفتگو ، قاری غلام محمد سانگھی بھی ہمراہ موجود

موضع کلر والی مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی موضع کلر والی میں رحمت اللہ مستوئی کے ہاں چائے کی دعوت میں خصوصی شرکت ، سردار در م...
01/06/2026

موضع کلر والی
مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی موضع کلر والی میں رحمت اللہ مستوئی کے ہاں چائے کی دعوت میں خصوصی شرکت ، سردار در محمد مستوئی سمیت دیگر شخصیات اور نوجوانوں کی شرکت

چاچڑاں شریف مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی چاچڑاں شریف میں سردار غلام محمد خالطی کی رسم قل خوانی میں شرکت اظہار تعزیت کی اور گہ...
01/06/2026

چاچڑاں شریف
مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی چاچڑاں شریف میں سردار غلام محمد خالطی کی رسم قل خوانی میں شرکت اظہار تعزیت کی اور گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ، مخدوم صہیب حسن ہاشمی نے انکے بیٹے کو دستاربندی کروائی اور صبر جمیل کےلئے خصوصی دعا کی

Address

Makhdoom Noor Muhammad House Mian Wali Qureshian Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makhdoom Sohaib Hassan Hashmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Makhdoom Sohaib Hassan Hashmi:

Share