District Council Rahim Yar Khan

District Council Rahim Yar Khan Government Organization

26/08/2026

*وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ*

*اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ الانبیاء❤️

جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر رحیم یارخان میں عقیدت و محبت کے ساتھ خدمت کا رنگ بھی نمایاں دکھائی دے رہا ہے۔ ضلع کونسل کی جانب سے ضلع بھر میں پانی کی سبیلیں قائم کی گئی ہیں، جبکہ جلوسوں اور محافلِ میلاد کے شرکاء کی مٹھائیوں سے تواضع بھی کی گئ۔
*چیف آفیسر ضلع کونسل نصراللہ ملک اور ایکسین محمد یاسر خود اپنی نگرانی میں عاشقان رسول کی خدمت سر انجام دی۔*

26/08/2026

رحیم یار خان: وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر عید میلاد النبی ﷺ پر شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہر سمت رنگا رنگ لائٹنگ اور چراغاں۔

جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر رحیم یارخان میں عقیدت و محبت کے ساتھ خدمت کا رنگ بھی نمایاں دکھائی دے رہا ہے۔ ضلع کونسل کی...
26/08/2026

جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر رحیم یارخان میں عقیدت و محبت کے ساتھ خدمت کا رنگ بھی نمایاں دکھائی دے رہا ہے۔ ضلع کونسل کی جانب سے ضلع بھر میں پانی کی سبیلیں قائم کی گئی ہیں، جبکہ جلوسوں اور محافلِ میلاد کے شرکاء کی مٹھائیوں سے تواضع بھی کی جا رہی ہے۔
*چیف آفیسر ضلع کونسل نصراللہ ملک اور ایکسین محمد یاسر خود اپنی نگرانی میں عاشقان رسول کی خدمت کررہے ہیں*

25/08/2026

‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عید میلادالنبی ﷺ " کےموقع پر ڈسٹرکٹ کونسل رحیم یار خان شاندار چراغاں اور خوبصورت لائٹنگ کا اہتمام۔

‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عید میلادالنبی ﷺ " کےموقع پر ڈسٹرکٹ کونسل رحیم یار خان شاندار چراغاں اور خوب...
25/08/2026

‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عید میلادالنبی ﷺ " کےموقع پر ڈسٹرکٹ کونسل رحیم یار خان شاندار چراغاں اور خوبصورت لائٹنگ کا اہتمام۔

15/08/2026
15/08/2026

* 🕋🕋🕌🕌*
*جشنِ عید میلاد النبی ﷺ*

*ڈسٹرکٹ کونسل رحیم یار خان*

15/08/2026

جشن آزادی اوپن کبڈی میچ

زیر انتظام :
جناب ڈپٹی کمشنر / ایڈمنسٹریٹر صاحب اور چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل رحیم یار خان

میچ میں کبڈی کے شوقین افراد کی بھرپور شرکت

Appreciation Shields to Chief Officer District Council and District Officer Regulations on 14 August event by Worthy Dep...
14/08/2026

Appreciation Shields to Chief Officer District Council and District Officer Regulations on 14 August event by Worthy Deputy Commissioner RYK.

14/08/2026

*مرکزی پروقار تقریبِ یومِ آزادی*

*ڈسٹرکٹ کونسل رحیم یار خان*

*14 اگست 2026*

*جشنِ آزادیٔ پاکستان 🇵🇰*

*پاکستان زندہ باد*

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Council Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Council Rahim Yar Khan:

Shortcuts

Share