داستان ایمان فروشوں کی

داستان ایمان فروشوں کی اسلام و علیکم یہ پیج تقریباً اسلامی ہے اور اچھی باتیں ش?

12/05/2021
18/04/2021

زندگی میں ہمیشہ دوسروں کے لیے مثبت سوچ رکھیں

17/04/2021

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾
آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں ۔
مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲
لوگوں کے مالک کی
اِلٰہِ النَّاسِ ۙ﴿۳﴾
لوگوں کے معبود کی ( پناہ میں )
مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۬ ۙ الۡخَنَّاسِ ۪ۙ﴿۴﴾
وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے ۔
الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾
جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے ۔
مِنَ الۡجِنَّۃِ وَ النَّاسِ ٪﴿۶﴾
( خواہ ) وہ جن میں سے ہو یا انسان میں سے ۔

18/03/2021

زندگی
اگر سب کچھ بن مانگے مل جائے اس دنیا میں تو زندگی بہت حسین ہے اتنی حسین کےجس نے دنیا کو بنایا اور ہمیں خوشیوں سے نوازا اسی کی یاد سے غافل ہو جائیں پھر تو شاید ہی کوئی انسان مرنے کی آرزو کرے ہم انسان بہت ہی بےصبرےاور لاپروا ہیں ہمیں جو چیز میسر ہوتی ہےاس کی قدر نہیں کرتےاور لاحاصل کے پیچھے بھاگ کر میسر چیز کو بھی کھو دیتے ہیں

25/02/2021
04/01/2021

‏﷽

وَاَنۡ لَّيۡسَ لِلۡاِنۡسَانِ اِلَّا مَا سَعٰىۙ {39}

اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے

سورۃ النجم

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when داستان ایمان فروشوں کی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category