ترنڈا سوائے خان

ترنڈا سوائے خان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ترنڈا سوائے خان, Landmark & historical place, Railway Road Tarinda Saway Khan, Rahimyar Khan.

29/10/2021

فیس بک نے اپنا نام تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے، Facebook کا نیا نام meta ہوگا.. یہ فیصلہ انتظامیہ کی سالانہ میٹنگ میں کیا گیا. ہے

11/10/2021

بچپن کی یادیں
پاکستانی بہن بھائی یار میرا ہوم ورک کر دو
پلیز گندا گندا لکھنا ٹیچر کو شک نہ ہو---🌾🌾
😂😂

10/10/2021
بڑے شہروں میں "نیا پاکستان" بننے کے بعد اب چھوٹے شہروں اور ٹاؤنز کی باری آئی ہے.
30/09/2021

بڑے شہروں میں "نیا پاکستان" بننے کے بعد اب چھوٹے شہروں اور ٹاؤنز کی باری آئی ہے.

09/09/2021

Tafseer :
ان آیات میں نزع کے عالم کا نقشہ کھینچ کر قیامت کے منکروں سے کہا گیا ہے کہ ایسا کیوں نہیں کہ مرتے وقت جب جان حلق تک آ پہنچتی ہے اور تم پاس بیٹھے مرنے والے کو دیکھ رہے ہوتے ہو اور ہم تم سے زیادہ اس مرنے والے کے قریب ہوتے ہیں، تو پھر اگر تم کسی کے محکوم نہیں اور نہ تم سے کوئی محاسبہ کرنے والا ہے اور تم خود ہی ہر طرح صاحب اختیار ہو، تو اگر تم سچے ہو تو نکلنے والی اس جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے؟ تمھاری بے بسی سے ثابت ہوا کہ تم سب اللہ تعالیٰ کے مملوک اور اس کے حکم کے پابند ہو، جب وہ لے جانا چاہے گا لے جائے گا اور جب زندہ کر کے محاسبے کے لیے اپنے سامنے کھڑا کرنا چاہے گا کر دے گا۔ اس لیے تمھاری بھلائی اسی میں ہے کہ اس کی توحید پر، اس کے رسول پر اور یوم قیامت پر ایمان لے آؤ، تاکہ تمھیں اس دن شرمندگی نہ اٹھانا پڑے۔ جان نکلنے کے وقت انسان کی حالت اور اس کے غم گساروں کی بے بسی کا نقشہ سورۂ قیامہ کی آیات (26 تا 30) میں بھی خوب کھینچا گیا ہے۔

05/09/2021

کرونا وائرس کی دوسری ڈوز کے لئے میسج کا انتظار نہ کریں، آج سے ہر اتوار کا دن دوسری ڈوز کے لئے مخصوص کر دیا گیا ہے. NCOC کااعلامیہ

مجھے تو پھول کھلانے ہیں، وہ لہو کے سہیمجھے تو قرض چکانے ہیں شاخساروں کے
03/09/2021

مجھے تو پھول کھلانے ہیں، وہ لہو کے سہی
مجھے تو قرض چکانے ہیں شاخساروں کے

Address

Railway Road Tarinda Saway Khan
Rahimyar Khan
64180

Telephone

00447509608340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ترنڈا سوائے خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share