میرا شام سلونا شاہ پیا

میرا شام سلونا شاہ پیا امید تو بندھ جاتی۔ تسکین تو آ جاتی۔۔
وعدہ نہ وفا کرتے۔و?

اگر اپ ہاتھ پر ہاتھ رکھے اچھے وقت کا انتظار کر رہے ہیں اچھا وقت بھی ٹانگ پر ٹانگ رکھے اپ کی محنت کا انتظار کر رہا ہے 🌟💫🔥...
08/02/2026

اگر اپ ہاتھ پر ہاتھ رکھے اچھے وقت کا انتظار کر رہے ہیں اچھا وقت بھی ٹانگ پر ٹانگ رکھے اپ کی محنت کا انتظار کر رہا ہے 🌟💫🔥🎉😊👏💪

With Wajiha Jalil – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
01/02/2026

With Wajiha Jalil – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉

72 بہتر ہور دے بدلے گزارہ ہک تے کر گھنسوں۔                 71  ہور دے بدلے آساکوں رج کے روٹی ڈے 🎉👍💃🏽😋
29/01/2026

72 بہتر ہور دے بدلے گزارہ ہک تے کر گھنسوں۔ 71 ہور دے بدلے آساکوں رج کے روٹی ڈے 🎉👍💃🏽😋

خوابوں پہ اختیار نہ یادوں پہ زور ہےکب زندگی گزاری ہے اپنے حساب میں
17/01/2026

خوابوں پہ اختیار نہ یادوں پہ زور ہے
کب زندگی گزاری ہے اپنے حساب میں

چلتے چلتے تھک کر پوچھا ہم سے پاوں کے چھالوں نےبستی  کتنی  دور  بسا  لی  دل  میں  بسنے  والوں  نے
15/01/2026

چلتے چلتے تھک کر پوچھا ہم سے پاوں کے چھالوں نے
بستی کتنی دور بسا لی دل میں بسنے والوں نے

مانگے جاتے ہیں مرادوں سے ہمارے جیسےنامرادوں سے تو ہم چھین لیے جاتے ہیں
14/01/2026

مانگے جاتے ہیں مرادوں سے ہمارے جیسے
نامرادوں سے تو ہم چھین لیے جاتے ہیں

اپنے وجدان سے نادان سے ڈر جاتا ہوں تیرا سوچوں تو میں ایمان سے ڈر جاتا ہوںجیسے بیمار کو اک خوف ہو مر جانے کا میں تیرے ہجر...
14/01/2026

اپنے وجدان سے نادان سے ڈر جاتا ہوں
تیرا سوچوں تو میں ایمان سے ڈر جاتا ہوں

جیسے بیمار کو اک خوف ہو مر جانے کا
میں تیرے ہجر کے امکان سے ڈر جاتا ہوں

یہ میرے خواب٬ میرے درد٬ میری تنہائی
گھر میں رکھے ہوئے سامان سے ڈر جاتا ہوں

07/01/2026

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

پلٹ کے آ گیا ہوں میں خفا خفا خجل خجلکہ  وقفۂ  نماز  تھا  شراب  کی  دوکان   پر
04/01/2026

پلٹ کے آ گیا ہوں میں خفا خفا خجل خجل
کہ وقفۂ نماز تھا شراب کی دوکان پر

اُجڑ  گئے آں  پک  ا ے  بھلیاحالے وی کوئی شک اے بھلیااس توں ودھ کے کیہ ہونی اےہو گئی جِتھوں تک اے بھلیا
04/01/2026

اُجڑ گئے آں پک ا ے بھلیا
حالے وی کوئی شک اے بھلیا

اس توں ودھ کے کیہ ہونی اے
ہو گئی جِتھوں تک اے بھلیا

لوگ سوچتے ہیں کہ اگر وہ کہیں اور رہنے چلے جائیں تو وہ خوش ہو جائیں گے        لیکن یہ بلکل غلط ہے کیونکہ آپ جہاں بھی جاتے...
02/01/2026

لوگ سوچتے ہیں کہ
اگر وہ کہیں اور رہنے چلے
جائیں تو وہ خوش ہو جائیں گے

لیکن یہ بلکل غلط ہے
کیونکہ آپ جہاں بھی جاتے ہیں
خود کو ساتھ لے جاتے ہیں

[[[[]]] میرا اصول [[[[[]]      میں کسی کو نہیں چھوڑتی                   لوگ پوچھتے ہیں کہ             تم نے خاوند کو کیو...
02/01/2026

[[[[]]] میرا اصول [[[[[]]

میں کسی کو نہیں چھوڑتی

لوگ پوچھتے ہیں کہ
تم نے خاوند کو کیوں چھوڑ دیا
میں کہتی ہوں میرا اصول ہے
میں کبھی کسی کو نہیں چھوڑتی
میں نے تو آج تک سگریٹ نہیں چھوڑے
بس اسی بات پر وہ مجھے چھوڑ گیا

Address

Rahimyar Khan

Telephone

03032794741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرا شام سلونا شاہ پیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share