Insaaf Students Federation District RY KHAN (official)

Insaaf Students Federation District RY KHAN (official) AssalamoAlikum:
This page is for members of Insaf Student Federation - ISF. ISF is the student wing of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI).

ISF shall work to promote the message of PTI to bring judicial and social justice in Pakistan. ISF will raise awareness about issues issues of national importance and will collectively work to find solutions. ISF is a peaceful student organization and we belive in raising our voice for our rights in a peaceful manner. Lets work together and be part of this movement. Moto of ISF:

JUSTICE

KNOWLEDG

E

TOLERANCE

Welfare of the Nation is our aim


IMRAN KHAN - our only hope! We all need a sincere leadership. Hazrat Ali RZ Said " Momin Aik Sorakh sey Do Bar Dasa Nahi Jata "

Let us join in and bring revolution
Independent Election Commission
Independent Judiciary
Independent Accountability Bureau
Education Emergency

*چوہدری منظور احمد وڑائچ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کو پاکستان تحریک انصاف ضلع رحیم یار خان کا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا'نوٹ...
20/09/2025

*چوہدری منظور احمد وڑائچ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کو پاکستان تحریک انصاف ضلع رحیم یار خان کا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا'نوٹیفکیشن جاری*

Congratulations 💐♥️
02/09/2025

Congratulations 💐♥️

The Progressive Alliance for Waseeb is contesting the KFUEIT Alumni Association elections. With your support, we strive ...
26/08/2025

The Progressive Alliance for Waseeb is contesting the KFUEIT Alumni Association elections. With your support, we strive to bring positive change and progress to our alma mater.

Best Regards,
Progressive Alliance for Waseeb

لاہور: دو سال کی بدترین فسطائیت کو شکست دے کر رہا ہونے پر اپنے بھائی ایڈووکیٹ حیدر مجید ملک سے ملاقات کی اور انہیں استقا...
24/08/2025

لاہور: دو سال کی بدترین فسطائیت کو شکست دے کر رہا ہونے پر اپنے بھائی ایڈووکیٹ حیدر مجید ملک سے ملاقات کی اور انہیں استقامت اور دلیری پر بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر ایم پی اے PP-258 و سابق صوبائی وزیر اعجاز شفیع، حقیقی ایم این اے NA-75 و سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر طاہر علی جاوید اور گلریز اقبال گجر ایڈوکیٹ بھی موجود۔

دو برس کی اندھیری کوٹھری بھی ان کے ضمیر کا چراغ بجھا نہ سکی۔
نہ جھکا، نہ بکھرا، نہ ہارا۔۔۔وہ کل بھی حق پر تھا، آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے۔

ظلم نے اسے دبانے کی ہر کوشش کی،
لیکن وہ لوٹ کر آیا ہے… پہلے سے زیادہ پختہ، پہلے سے زیادہ بےخوف۔

وہ جو حقیقی آزادی کی جنگ میں قید ہیں، ان کی قربانیاں ہماری تحریک کی طاقت ہیں۔ ISF کا 17 یومِ تاسیس ان بہادر بانیوں کے نا...
14/11/2024

وہ جو حقیقی آزادی کی جنگ میں قید ہیں، ان کی قربانیاں ہماری تحریک کی طاقت ہیں۔ ISF کا 17 یومِ تاسیس ان بہادر بانیوں کے نام جو بدترین ظلم کے باوجود بھی ڈٹے ہوئے ہیں۔

‏انصاف ، علم ، برداشت
‏آئی ایس ایف کے 17 سال مکمل
‏تمام تنظیمی ساتھیوں کو مبارکباد۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن !
05/08/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن !

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا جعلی حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پر ردعمل اور طلباء کے وسیع تر مفادات کیلئے چند مطالبات۔
11/05/2024

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا جعلی حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پر ردعمل اور طلباء کے وسیع تر مفادات کیلئے چند مطالبات۔

21 اپریل کو حلقہ PP-266 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے  ابو ہریرہ ضلعی صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن رحیم یار خان نے ...
18/04/2024

21 اپریل کو حلقہ PP-266 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے ابو ہریرہ ضلعی صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن رحیم یار خان نے کمپین انچارج اور سوشل میڈیا کوارڈینیٹر کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع رحیم یار خان کی ٹیم انشااللہ بھرپور طریقے سے ضمنی انتخابات میں حصہ لے گی۔

09/04/2024
08/04/2024

پنجاب کالج
آخری روز طلباء نے جی ٹی روڈ پہ عمران خان کے حق میں نعرے بازی کی۔

 !! We wish them all the very best & hope that they will fulfill their duties with all their dedication & sincerity.    ...
02/04/2024

!! We wish them all the very best & hope that they will fulfill their duties with all their dedication & sincerity.

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923334445566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaaf Students Federation District RY KHAN (official) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaaf Students Federation District RY KHAN (official):

Share