Freedianz

Freedianz freedianz places, classrooms, freedianz boys and girls ,freedianz borhters and teachers, and teachers and updates

04/12/2020
01/06/2020

Is page ko aagy chlana chahiye ya nahi. Koi maqsad to hai nahi is page ka

29/07/2017
20/06/2017

سارے ممبر کدھر گم ہیں؟

18/06/2017

idr kyaa koi bhi nahi hai

12/06/2017

سب جانتے ہیں
پہلے کی نسبت ایجوکیشن کافی بڑھ چکی ہے۔
لوگوں میں کافی شعور پیدا ھو چکا ہے۔
لیکن رمضان کے مہینے میں پہلے جیسا ادب نظر نہیں آتا۔
پہلے لوگ رمضان کے مہینے میں کھانے پینے کا لحاظ رکھتے تھے۔
موسیقی سے پرھہیز کرتے تھے۔
لوگوں کے روزوں کا خیال رکھتے تھے۔
لیکن پہلے سے بہت زیادہ تعلیم یافتہ اور پہلے سے کہیں زیادہ با شعور لوگوں میں اب وہ رمضان کا ادب کہاں چلا گیا ہے۔
پہلے گھت کے سب لوگ افطار و سحری مل لر کرتے اور کہتے کہ یہ دعا اور قبو لیت کا خاص وقت ہے۔
اور آجکل یہ تعلیم یا فتہ اور باشعور قوم
اللہ سے مانگنے کی بجائے
ٹی وی شوز کے پاسز ،
شوز میں کبھی ڈانس ،کبھی بے ھودہ حرکتیں کرکے۔
موٹر سائیکل۔ کار۔ 10 تولے سونا ۔
مانگ رہے ھوتے ہیں۔
عجیب ترقی اور شعور آیا ہے کہ۔
یہ قوم میں انا پیدا ھونے کی بجائے ۔۔ حکمرانوں سے لے کر عام آدمی تک بھکاری بن گیا ہے۔
یہ سوچ یہ تبدیلی کیسے ہو گی۔
مجھ سے، آپ سے۔ سب سے۔
پلیز سبھی اپنا ذہن بنائیں ۔۔
لوگوں کا ذہن بنائیں۔
ھمیں فکری علم ۔ اپنی ذھنی تربیت کرنا ھو گی۔۔
ھم زندہ قوم ہیں۔ پائندہ قوم ہیں۔

03/03/2017

اچھی صحت کےلیے یہ تدبیر صدیوں پرانی اور آزمودہ ہے جس کی افادیت کے جدید طبی ماہرین بھی قائل ہوگئے ہیں، فوٹو؛ فائل

کراچی: اگر آپ روزانہ صبح ایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پینے کی عادت ڈال لیں تو اس سے آپ کی صحت پر حیرت انگیز اثرات مرتب ہوں گے۔

اچھی صحت کے لیے یہ تدبیر صدیوں پرانی اور آزمودہ ہے جس کی افادیت کے جدید طبی ماہرین بھی قائل ہوگئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ لیموں کے رس میں وٹامن بی، وٹامن سی، پوٹاشیم اور کاربوہائیڈریٹس کے علاوہ صحت بخش روغنیات بھی شامل ہوتے ہیں جب کہ لیموں کا رس ایک قدرتی اینٹی آکسیڈینٹ کا کام بھی کرتا ہے۔

نیم گرم پانی میں لیموں نچوڑ کر روزانہ نہار منہ پینے کے چند فوائد حسبِ ذیل ہیں:

تیزابیت کا خاتمہ: معدے کی جلن یا تیزابیت ختم کرنے میں لیموں کا رس اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے اور نہار منہ نیم گرم پانی کے ساتھ اس کی افادیت مزید دوچند ہوجاتی ہے۔

Let's see who can get the biggest number?
01/03/2017

Let's see who can get the biggest number?

Korea ka government visay k lye apply krain
01/03/2017

Korea ka government visay k lye apply krain

Address

Jugnu Chok , Opposite Of Sheikh Zaid Medical College Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
32564

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Freedianz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share