31/03/2020
کرونا وائرس کے حملے کے پیشِ نظر *پنجاب یوتھ کونسل* مشکل کی اس گھڑی میں اپنی عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے.
وزیرِاعظم عمران خان صاحب کے اعلان کے مطابق پنجاب یوتھ کونسل نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دی ہے
پنجاب کےتمام اضلاع سے ضلعی اور تحصیل لیول کے لئے امیدوار رابطہ کر سکتے ہیں اس کے علاوہ وہ تمام لوگ جو جذبہ حب الوطنی رکھتے ہیں اور پنجاب یوتھ کونسل کا بازو بننا چاہتے ہیں اپنے کوائف درج ذیل نمبر پر ارسال کر دیں.
رجسٹر ہونے کے لئے اپنا نام ، شناختی کارڈ نمبر ، واٹس ایپ ، ای میل اور فوٹو درج زیل پر واٹس ایپ اور ای میل کریں
Whatsapp:+92332-9200050
Email: [email protected]