Punjab Highway Patrol Rahim Yar Khan

Punjab Highway Patrol Rahim Yar Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Highway Patrol Rahim Yar Khan, Law enforcement agency, Rahimyar Khan.

پٹرولنگ پوسٹ پل قادروالی رحیم یار خان۔۔ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے(Vehicle OF PO) چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔آپ کی دو...
16/10/2023

پٹرولنگ پوسٹ پل قادروالی رحیم یار خان۔۔
ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے
(Vehicle OF PO)
چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔
آپ کی دوست پولیس
پنجاب ہائی وے پٹرول




پٹرولنگ پوسٹ:محمد پور لمہ ضلع: رحیم یار خان  دوران گشت شاہد حسین اے ایس آئی معہ ہمراہی ملازمان نے بہترین کارکردگی کا مظا...
06/10/2023

پٹرولنگ پوسٹ:محمد پور لمہ ضلع: رحیم یار خان
دوران گشت شاہد حسین اے ایس آئی معہ ہمراہی ملازمان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ملزم نصراللہ عرف لچھی خان ولد غلام محی الدین سکنہ رانجھے خان کوگرفتار کیا گیا۔
جس کی جامعہ تلاشی لنے پر اس کے قبضہ سے1300 گرام چرس برآمد ہوئی۔
متذ کرہ بالا ملزم پرمقدمہ نمبر 947/23 تھانہ صدر صادق آ باد رحم یارخان درج کروایا گیا ۔

05/10/2023

پنجاب ہائی وے پٹرول ضلع رحیم یار خان کے ڈسٹرکٹ آفیسر جناب ملک محمد اکبر DSP صاحب نے امروز دوران میٹنگ ضلع رحیم یار خان میں موجود پیٹرولنگ پوسٹس کی ماہ ستمبر 2023 کی کارگزاری رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتلایا کہ ماہ ستمبر میں پیٹرولنگ پولیس کی طرف سے دوران گشت منشیات برآمد کرتے ہوئے ٹوٹل 07 مقدمات درج رجسٹر کرواتے ہوئے 163 لیٹر شراب برآمد کی اور مختلف مقدمات میں ٹوٹل 03 کلو چرس برآمدکی۔۔ دوران گشت 95مختلف وہیکلز کو مختلف اقسام کی ہیلپ فراہم کی گیں۔الیکٹرونکس ڈیوائس ای پولیس پوسٹ ایپ کے ذریعہ شاہرات پر سفر کرنے والے 80495 افراد کو چیک کیا گیا جن میں 20 مجرمان اشتہاری اور 02 عدالتی مفرروان کو گرفتار کیا گیا۔ ٹوٹل 60832گاڑیوں کو چیک کیاگیا اور ٹوٹل 16ایسی گاڑیاں جو چوری شدہ تھیں یا مختلف مقدمات میں ملوث تھیں انکو پکٹر کر تھانے میں بند کیا۔۔پبلک ٹرانسپورٹ میں غیرمنموعہ LPG سلنڈر نصب ہونے پر16گاڑیوں اور ڈرائیوران کے خلاف زیردفعہ 285/286 ت پ کی کاروائی عمل میں لائی گئ۔ اسی طرح تیزرفتاری کے ساتھ گاڑی چلانے والے ڈرائیوران کے خلاف بھی زیردفعہ 279 ت پ کی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 02 تیزرفتار گاڑیوں اور ڈرائیوران کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔ ۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 4666 چالان کرکے ٹوٹل 1310550/- روپے قومی خزانے میں جمع کروائے گئے ۔ جبکہ اورلوڈ وہیکلز کے بھی 468 چالان ماہ ستمبر میں کئے گئ

Law Enforcement Agency

ASI Shahbaz Tasawar PHP Pull Dagga Recovered Stolen Car (GLI)
05/10/2023

ASI Shahbaz Tasawar PHP Pull Dagga Recovered Stolen Car (GLI)

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Highway Patrol Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share