27/04/2026
CPI, Rahim Yar Khan
چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کی خصوصی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر صبح و شام رحیم یار خان کےمختلف مقامات پربچوں سےگداگری کے خلاف ریسکیو اینڈ وارننگ آپریشن جاری ہیں ۔۔۔