PMML UC 19 Chak 72Np Ryk

Call Directions Contact the organization

PMML UC 19 Chak 72Np Ryk PMML UC 19 Chak 72 Np Rahim Yar Khan

10/08/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ

10/08/2026

🇵🇰 *جشنِ آزادی پاکستان* 🇵🇰

*ان شاء اللہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ رحیم یار خان* کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کے موقع پر *11 تا 14 اگست* شہر بھر میں مختلف پروگرامز اور خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

🌳 شجرکاری مہم
👩 خواتین کے خصوصی پروگرامز
🏍️ یوتھ ریلی
🇵🇰 آزادی کیمپس
🎉 دیگر خصوصی تقریبات

آئیے! جشنِ آزادی کو جوش و جذبے کے ساتھ منائیں اور سرسبز، خوشحال اور مضبوط پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔


ان شاءاللہ تعالیٰ
20/07/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ

گنتی کے صرف چند دن ہیں تکبیرات کثرت کے ساتھ جاری رکھیں
24/05/2026

گنتی کے صرف چند دن ہیں
تکبیرات کثرت کے ساتھ جاری رکھیں

24/05/2026
24/05/2026

تکبیرات عشر ذو الحجہ

اللهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ
#تکبیرات

24/05/2026

عشرہ ذوالحجہ میں تکبیرات کا اہتمام کیجیے۔

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ان دس دنوں میں بازار کی طرف نکلتے تو دونوں تکبیرات پڑھتے اور لوگ بھی انہیں دیکھ کر تکبیرات پڑھتے.

صحیح البخاری : 969

Address

Chak 72 Np
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923106160218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML UC 19 Chak 72Np Ryk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMML UC 19 Chak 72Np Ryk:

Shortcuts

Share