Saima Kanwal PTI

Saima Kanwal PTI The page only official updates
Saima Kanwal MPA. Chairperson Standing Committee on Education. Ex.District President Insaf Women Wing Rahim Yar Khan

19/05/2026

آج ایک اور انتہائی مشکل دن تھا۔ پہلے ڈی ایچ اے والے راستے سے اڈیالہ پہنچنے کی کوشش کی مگر پولیس نے روک لیا۔ پھر دوسرے راستے پر گئے، وہاں بھی راستہ بند ملا۔ بعد میں پتا چلا کہ 26 نمبر چونگی جانا ہے۔ وہاں تک پہنچنا قراقرم کی چوٹی سر کرنے جتنا مشکل ہوگیا تھا۔ ایسا رش تھا کہ گاڑی کئی کلومیٹر پہلے ہی رک گئی۔ پھر کئی کلومیٹر پیدل چل کر دھرنے کی جگہ پہنچے۔

دھرنا ابھی جاری ہے۔
اللہ میرے لیڈر
عمران خان کی حفاظت فرمائے، پاکستان پر رحم کرے اور حق و انصاف کی اس جدوجہد کو کامیاب کرے۔

بھائی سیف العمران یوتھ ونگ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک سے ہیں ایک ٹانگ پہلے ہی کسی حادثے میں کٹ چکی ہے ...
17/05/2026

بھائی سیف العمران یوتھ ونگ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک سے ہیں ایک ٹانگ پہلے ہی کسی حادثے میں کٹ چکی ہے تقریبا ہمیشہ بہنوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے اڈیالہ میں موجود ہوتے تھے ۔ ابھی پتا چلا اندھیرے میں گرنے کی وجہ سے انکی دوسری ٹانگ ٹوٹ گئی ہے۔ ٹانگ کی سرجری ہوچکی ہے لیکن ابھی بہت تکلیف میں ہیں خان کے ٹائیگر کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

انشاء اللہ یہ دن بھی لوٹ آئیں گے❤️اعمش خان اور حارث خان میرے دونوں شہزادے میرے لیڈر حقیقی وزیراعظم عمران خان کیساتھ
11/05/2026

انشاء اللہ یہ دن بھی لوٹ آئیں گے❤️
اعمش خان اور حارث خان میرے دونوں شہزادے میرے لیڈر حقیقی وزیراعظم عمران خان کیساتھ

‏صنم جاوید کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، انکا الٹراساونڈ کیا گیا، معدے کے مرض سے متاثرہ صنم جاوید کو ڈاکٹرز نے انہیں...
11/05/2026

‏صنم جاوید کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، انکا الٹراساونڈ کیا گیا، معدے کے مرض سے متاثرہ صنم جاوید کو ڈاکٹرز نے انہیں ایمرجنسی وارڈ سے نکال کر انتہائی نگہداشت کے لیے الگ شفٹ کردیا ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ صنم جاوید کو کم ازکم 2 دن اسپتال میں رکھنا ہوگا، فیملی الگ پریشان ہے نہ ملاقات کی اجازت ہے اور نہ ہی فیملی کو علاج سے متعلق آگاہ کیا جا رہا ہے،

04/05/2026

عزمِ مصمم ہو تو منزلیں خود راستہ دیتی ہیں

‏یکم مئی یوم مزدور دن بھر کڑکتی دھوپ میں کرتا رہا جو کاماجرت ملی تو ہاتھ کے چھالوں پر رو پڑا پوری دنیا کے محنت کشوں کی ع...
01/05/2026

‏یکم مئی یوم مزدور
دن بھر کڑکتی دھوپ میں کرتا رہا جو کام
اجرت ملی تو ہاتھ کے چھالوں پر رو پڑا
پوری دنیا کے محنت کشوں کی عظمت کو سلام عقیدت ❤️



Saima Kanwal

"آج سے 30 سال قبل ہمارے عظیم لیڈر عمران خان نے جس نظریے کی شمع روشن کی تھی، وہ آج کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن بن ...
24/04/2026

"آج سے 30 سال قبل ہمارے عظیم لیڈر عمران خان نے جس نظریے کی شمع روشن کی تھی، وہ آج کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن بن چکی ہے۔ یومِ تاسیس اس عہد کی تجدید کا دن ہے کہ ہم اپنے قائد کے ویژن 'انصاف، انسانیت اور خودداری' پر پہرہ دیتے رہیں گے۔
​حلقہ پی پی 260 کی ترقی اور اپنے عوام کی خدمت میری اولین ترجیح ہے اور عمران خان کے حقیقی آزادی کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانا میری کاوشوں کا محور ہے۔
​قائد کا عزم، ہماری منزل!
​ایم پی اے صائمہ کنول حلقہ پی پی 260
پاکستان تحریک انصاف

18/04/2026

"حالات کی تپش اور ایوان کی گونج:
"موجودہ سیاسی جبر اور کڑے امتحان کے تناظر میں، حلقہ پی پی 260 کی آواز، ایم پی اے صائمہ کنول کا ایوانِ پنجاب میں جرات مندانہ حق گوئی پہ مبنی کلام"

‏  ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین !اےاللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مانگتے ہیں!!Saima Kanwal
16/04/2026


ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین !
اےاللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مانگتے ہیں!!
Saima Kanwal

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saima Kanwal PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share