کن فیکون

کن فیکون Like Follow & Share

31/10/2024

احمد : مما جانی جب ہماری سکول کی وین ہمیں لے کر گھر آتی ہے تو راستے میں ایک دربار ہے
وہاں انہوں نے دو باہر رکھے ہیں ایک سامنے والے کمرے میں رکھا ہے....
میں حیرت سے : کیا رکھے ہیں؟
احمدبہت سنجیدگی سے : مردے
🙄
(کوئی فتویٰ نہ دیجیے گا احمد چھوٹے ہیں ان کو نہیں پتہ کہ کیا کہتے ہیں)

31/10/2024

جب نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں تو کنارہ کر لیں،کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپ کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لا سکتی.!
☝️

31/10/2024

سنو، اے حسین لڑکی!!
تمہیں میری محبت ہونا چاہیے تھا تاکہ میں تمہیں دنیا کے قیمتی القابات سے پکارتا۔

کبھی جان کہتا، کبھی جان جہاں کہتا۔
جانم، عشقم، یارم، محرم، من محرم
پری، روح من، عروسہ، جان جاناں کہتا۔

14/10/2024
15/06/2024

"عمران خان کے علاوہ اگر اسٹیبلشمنٹ کسی آدمی سے خوف زدہ ہے تو وہ عمران ریاض خان ہے 🔥

22/02/2024

زندگی بدلنے کی انسپریشن تنزیہ الفاظ سے بھی مل سکتی ہے

ساہیوال سے تعلق رکھنے والا علی بلوچ جس نے دس فروری کو 10 ہزار قران مجید کے نسخے تقسیم کر دیئے لوگوں میں

ہوا کچھ یوں کہ علی بلوچ محفلوں میں پروگارموں میں ہوستٹینگ کرتا ہے یعنی میزبانی کرتا ہے
تو علی بلوچ سے کسی لبرل خاتون نے کال کر کے رابطہ کر کے ویلنٹائن ڈے کے لئے منعقد ایک پروگرام میں ہوسٹینگ کرنے کی آفر دی
جس پر علی بلوچ نے یہ کہا کہ میں ایسے گھٹیا پروگراموں کی ہوسٹینگ نہیں کرتا
اس پر خاتون نے تنزیہ جملہ استمعال کرتے ہوئے علی بلوچ کو کہا کہ پھر جاؤ لوگوں میں قران تقسیم کرو اگر اتنے ہی اچھے ہو
علی بلوچ نے بھی جواب میں کہا کہ بات تو بہت اچھی کی آپ نے
علی بلوچ نے بھی ایسا ہی کیا اور دس ہزار قران مجید لوگوں میں دس فروری کے روز تقسیم کر دیئے
ایک طرف لوگ 14 فروری کے روز گھٹیا فعال میں مبتلا تھے جب کے دوسری طرف علی بلوچ ایک لبرل عورت کے تنزیہ جملے کی وجہ سے اللہ کا مبارک کتاب لوگوں میں تقسیم کر کے اپنی دنیا اور آخرت سنوارنے میں مصروف تھا یہ تھی علی بلوچ کی کہانی

اس پر مجھے میرے والد مرحوم کی بات یاد آئی کہ بیٹہ پاگل کو پاگل سمجھ کر نظر انداز کبھی نہیں کرنا کیونکہ پاگل جو بولتا ہے وہ بغیر لالچ کے بولتا ہے اور پاگل کی بہت باتیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کوئی لاکھوں روپے خرچ کرنے پر بھی نہیں بتاتا

بس بات ہے سمجھنے والوں کے اوپر

عمران خان صاحب کے بارے میں ایک زبردست معلوماتی ویڈیو
21/02/2024

عمران خان صاحب کے بارے میں ایک زبردست معلوماتی ویڈیو

Imran Khan the former prime minister of Pakistan, and his party, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), have achieved a...

02/01/2024

دعا میں شریک ہو جائیں
یااللّٰہ فلسطین کے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما آمین 🙏🙏

09/12/2023

*ایک دوسرے سے پیار کریں، کیونکہ جدائی کبھی وارننگ نہیں دیتی...*
*ایک دوسرے سے اس کا حال دریافت کرتے رہیں، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ آخری کال یا ملاقات کب ہوگی...*
*"زندگی میں ایک مہربان لفظ مردے کی پیشانی پر بوسے دینے سے کہیں زیادہ بہتر ہے"💯*

07/12/2023

اس بار پاکستان جاکر وہیں کوئی کاروبار کرونگا دو وقت کی روٹی ہی تو کھانی ہے، 1 سال شادی کو ہوا، ماں باپ بیوی کے پاس رہونگا بس یہ والا سال نکل جائے، یہ سوچتے سوچتے 2 سال گزر چکے تھے، سلیم یہی سوچ کر ہر رات سوجاتا کہ یہ سال آخری سال ہے، چھٹی مل گئی پاکستان چلا گیا، وہی روایتی 4 دن کی مہمان نوازی اور تحائف تقسیم کرنے تک کا وقت گزرا اور اس بار تو گھر میں کچھ بڑے فیصلے ہوئے، سلیم کی بیوی اور ماں باپ کی آپس میں نہیں بن رہی نند بھابھی میں بھی ناراضگی مل بیٹھ کر بات کی فیصلہ ہوا کہ الگ ہو جائیں، کرائے کا مکان دیکھا ایڈوانس دیا شفٹ ہوگیا، نئے گھر میں بیوی تو آزاد ہوگئی مگر سلیم ایک بار پھر سے پردیس کا قیدی ٹھہرا، پیسے ختم ہو گئے واپس آگیا، اب جہاں ایک گھر کا خرچ بھیجتا تھا وہاں بیوی کو الگ گھر کا خرچ اور ماں باپ چھوٹی بہن کی پڑھائی اسکے جہیز کا خرچ مگر ہر رات سونے سے پہلے وہی خواب کہ بس بہن کی شادی تک مسئلہ ہے پھر پردیس چھوڑ دینا ہے، بہن کی شادی ہو گئی، سلیم کو اللہ نے بیٹا دیا، بیٹے کے بہتر مستقبل کی سوچ نے ایک بار پھر سے سلیم کو پردیسی بنا دیا، فکر ستانے لگی کہ ابا کا گھر اگر بیچ بھی دیا جائے تو اس میں سے میرا حصہ اتنا نہیں ہوگا کہ اپنا گھر بنا سکوں، لہٰذا کسی طرح سے ایک پلاٹ لے لوں پھر پردیس چھوڑ دونگا، 2 سال لگائے قسطوں پر پلاٹ لے لیا اگلے 2 سال میں وہ پلاٹ سلیم کی جائداد بن گیا، مگر سلیم کو یہاں تک پہنچتے پردیس میں 12 سال گزر چکے تھے، اللہ نے ایک بیٹی بھی دیدی، جب بیٹی کو گود میں لیا تو خاموش زبان سے نم آنکھوں سے دل میں وعدہ کیا، اے میری پیاری گڑیا، تیری خوشیوں کیلیئے تیرے باپ کا باقی کا بھی ہر جواب قربان، میں تیرے لئے ہر سکھ کماؤں گا، اس بار سلیم نے پردیس کو ہنس کر قبول کیا، اگلے 5 سال محنت کی اس پلاٹ پر چھوٹا سا گھر بنایا، بیٹا بیٹی سکول جاتے ہیں، بیٹا اب اتنا بڑا ہوگیا ہے کہ موٹرسائیکل مانگی سلیم نے لے دی، وہ سلیم جس کی سوچ تھی کہ بس بہن کا جہیز بنا لوں پھر پردیس چھوڑ دینا آج اپنی بیٹی کے جہیز کیلیئے جاپانی استری خرید رہا تھا، یہ کوئی اور ہی سلیم ہے اسکے بال سفید ہو چکے ہیں سرہانے کے نیچے دوائیاں ہیں، اب سلیم نے پردیس چھوڑنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیا ہے، بلکہ جب کبھی خواب بھی آئے تو ڈر جاتا ہے اور کروٹ لیکر پھر سو جاتا ہے یہ سوچ کر کہ جب تک زندگی ہے میں نے اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے پردیس میں ہی رہنا ہے.

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کن فیکون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category