20/07/2026
ہمارے چیف آف درگھ چیف سردار ملک غلام صفدر درگھ صاحب کی صحت یابی کے حوالے دریافت کرنے کیلئے گزشتہ روز شام کے وقت جناب سردار رئیس نبیل احمد خان ممبر پنجاب اسمبلی درگھ پیلیس پر تشریف لائے اور میرے چیف سردار ملک غلام صفدر درگھ صاحب کی پیار محبتوں بھرے خلوصِ کے ساتھ صحت یابی کے حوالے سے دریافت کیا آور آس موقع پر میرے چیف سردار ملک غلام صفدر درگھ صاحب کے پیارے شہزادے صاحبزادے نوجوان سردار ملک شان صفدر درگھ صاحب بھی موجود تھے آور جناب سردار رئیس نبیل احمد خان صاحب ممبر پنجاب اسمبلی بہت دیر تک ہمارے چیف سردار ملک غلام صفدر درگھ صاحب کے ساتھ پیار محبتوں بھرے خلوصِ کے ساتھ حال احوال دریافت کرتے رہے اس موقع پر میں ملک محمد اکمل درگھ نمبر دار چک نمبر 20این پی آور درگھڑا کے سرکردہ باوقار شخصیت جناب ملک انور درگھ صاحب بھی موجود تھے
ہمارا درگھڑا وفاؤں کا پیکر سمجھا جاتا ہے