28/06/2025
شاہ بکتے ہیں،
فقیر بکتے ہیں!
یہاں صغیر و کبیر بکتے ہیں!
کچھ سر عام ، کچھ پس دیوار بکتے ہیں!
اس شہر میں ضمیر بکتے ہیں،
یہاں تہذیب بکتی ہے ! یہاں فرمان بکتے ہیں!
ذرا تم " دام " تو بدلو، یہاں ایمان بکتے ہیں.