14/07/2024
*پولیس اور نامعلوم افراد نے میاں علی اشفاق کے دفتر کو چاروں طرف سے گھیر لیا تھا ،*
*جیسے ہی اندر پتا چلا تو میاں علی اشفاق اور صنم کی فیملی صنم کو لے کر ایک منٹ میں باہر آ گئے اور صنم جاوید نے مسکراتے ہوئے جرآت سے گرفتاری دے دی*