Insaf Youth Wing Rahim Yar Khan Official

Insaf Youth Wing Rahim Yar Khan Official Official Page Of Insaf Youth Wing Rahim Yar Khan �

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب خرم خان کی مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل یوتھ ونگ وقار نے ضلع رحیم یار خان کا نوٹیفکیشن جاری...
23/02/2023

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب خرم خان کی مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل یوتھ ونگ وقار نے ضلع رحیم یار خان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج 11:30 بجے خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان کے طلباء سے اہم خطاب کریں گے۔
15/12/2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج 11:30 بجے خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان کے طلباء سے اہم خطاب کریں گے۔

پریس ریلیزصدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب
21/09/2022

پریس ریلیز
صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب

انصاف یوتھ ونگ ضلع رحیم یار خان کے تمام نوجوانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
21/09/2022

انصاف یوتھ ونگ ضلع رحیم یار خان کے تمام نوجوانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

23/05/2022

ضلعی نائب صدر یوتھ ونگ رحیم یار خان حنان چغتائی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال، گھر کا دروازہ توڑ دیا گیا

21/05/2022

مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ مینا خان اور سیکرٹری جنرل گلریز اقبال گجر نے انصاف یوتھ ونگ کی تمام تنظیموں کو آج چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر ملک بھر میں ہونے والی احتجاج میں بھرپور شرکت کی کال کی ہے. انشاءاللہ آج اس امپورٹڈ حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کو ملک بھر میں عوام مسترد کرے گی. آپ دھونس و دھمکی سے اقتدار نہیں بچا سکتے

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب تیمور السلام کی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری آصف رزاق سٹھاری نے ضلع رحیم یار خان کی نئی گور...
15/05/2022

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب تیمور السلام کی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری آصف رزاق سٹھاری نے ضلع رحیم یار خان کی نئی گورننگ باڈی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

انصاف یوتھ ونگ پاکستان کی ریجنل اور ڈسٹرکٹ سطح پر تمام تنظیمیں بحال کر دی گئیں- نوٹیفیکیشن جاری
01/05/2022

انصاف یوتھ ونگ پاکستان کی ریجنل اور ڈسٹرکٹ سطح پر تمام تنظیمیں بحال کر دی گئیں- نوٹیفیکیشن جاری

ضلعی رہنما انصاف یو تھ ونگ رحیم یار خان صہیب چودھری خون عطیہ کرتے ہوئے
14/01/2022

ضلعی رہنما انصاف یو تھ ونگ رحیم یار خان صہیب چودھری خون عطیہ کرتے ہوئے

صادق آباد:صدر انصاف یوتھ ونگ میونسپل کارپوریشن صادق آباد ملک قمر حیات اور سابق کونسلر اشفاق مسیح کی قیادت میںکرسچن کالون...
24/12/2021

صادق آباد:صدر انصاف یوتھ ونگ میونسپل کارپوریشن صادق آباد ملک قمر حیات اور سابق کونسلر اشفاق مسیح کی قیادت میںکرسچن کالونی کے وفد کی چیف آفیسر میونسپل کمیٹی زوہیب لغاری سے ملاقات'کرسمس ڈے کے موقع پر علاقہ میں انٹری گیٹ اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کرنے کے حوالے سے آگاہ کیا اور کرسچن کالونی کے عوام کو درپیش مسائل بارے آگاہ کیا، جس پر زوہیب لغاری نے کہاکہ مسیحی برادری کو کرسمس ڈے کے موقع پر تمام تر سہولیات دہلیز پر فراہم کی جائیں گی اس سلسلہ میں نگران صفائی کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ اس موقع پر چیف آفیسر زوہیب لغاری نے مسیحی وفد کے ہمراہ اپنے آفس میں کرسمس کاکیک بھی کاٹا اورمسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی، وفد میں یوسف مسیح گل، یوحنا پطرس ، ارسلان گل، کاشف، کامران گل ودیگر شامل تھے ۔

Today IYW Rahim Yar Khan Press Release.
21/12/2021

Today IYW Rahim Yar Khan Press Release.

12/12/2021

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب تیمور السلام کا صادق آباد کارپوریشن کی ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیو پیغام۔
ویڈیو پیغام میں صادق آباد کارپوریشن کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کی۔

انکا کہنا تھا کہ بلدیات بھی انہی نوجوانوں کا ہوگا۔ انشاء اللہ

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Rahim Yar Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share