Irshad Ali chana

Irshad Ali chana P.N.P R.Y.K

21/02/2023

رحیم یار خان UC 35 کے علاقے کے لوگوں کی میری رہایش گاہ آمد بعداز پہلے  نہ صرف ان کے مسایل سنے بلکے ساتھ جا کر علاقے کا و...
20/02/2023

رحیم یار خان UC 35 کے علاقے کے لوگوں کی میری رہایش گاہ آمد بعداز پہلے نہ صرف ان کے مسایل سنے بلکے ساتھ جا کر علاقے کا وزٹ کیا ان شاءاللہ جلد علاقے کی لایٹز سیوریج اور دیگر بتاے جانے والے مسایل بفضل خدا حل کیے جائیں گے رحیم یارخان میں موجود کسی بھی مسلے کے حل کے لیے اہل رحیم یارخان جب دل کرے مجھے کال آفس یا گھر تشریف لا سکتے ہیں
براے رابطہ 03028776503

رئیس نوید رئیس عثمان کا والد رئیس حسن رئیس صدام کا چاچا جان کی وفات پر بستی رئیس قائم دین میں جا کر  دعاے مغفرت کے لیے د...
18/02/2023

رئیس نوید رئیس عثمان کا والد رئیس حسن رئیس صدام کا چاچا جان کی وفات پر بستی رئیس قائم دین میں جا کر دعاے مغفرت کے لیے دعا کی اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

امیدوار برائے ایم این اے پاکستان نظریاتی پارٹی حلقہ 172 عمرفاروق پاشا اور حافظ طاہر ڈھلوں صاحب نے رہنما پاکستان تحریک ان...
10/02/2023

امیدوار برائے ایم این اے پاکستان نظریاتی پارٹی حلقہ 172 عمرفاروق پاشا اور حافظ طاہر ڈھلوں صاحب نے رہنما پاکستان تحریک انصاف رانا طیب کے دادا جان اور ڈرائیور اشرف بھٹی صاحب کے والد صاحب کی وفات پر تعزیت اور اظہار افسوس کیا اللہ تعالی مرحومیں کی مغفرت فرمائے

پاکستان نظریاتی پارٹی کے پنجاب صدر و امیدوار براے ایم این اے Na 172 عمر فاروق پاشا نے پیارے  بھائی سنی جٹ صاحب رہنما پاک...
09/02/2023

پاکستان نظریاتی پارٹی کے پنجاب صدر و امیدوار براے ایم این اے Na 172 عمر فاروق پاشا نے پیارے بھائی سنی جٹ صاحب رہنما پاکستان تحریک انصاف کے والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس تعزیت کرنے ان کی رہائش گاہ پہنچے اللّٰہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

صوبائی صدر پنجاب پاکستان نظریاتی پارٹی واہ امیدوار برائے ایم این اے حلقہ 172 عمر فاروق پاشا صاحب نے رضوان را تھوڑ بھائی ...
08/02/2023

صوبائی صدر پنجاب پاکستان نظریاتی پارٹی واہ امیدوار برائے ایم این اے حلقہ 172 عمر فاروق پاشا صاحب نے رضوان را تھوڑ بھائی کے والد کی وفات پر ان سے تعزیت اور دعائے خیر کی

29/01/2023

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irshad Ali chana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share