Jamaat-e-Islami District Rahim Yar Khan

Jamaat-e-Islami District Rahim Yar Khan Jamaat-e-Islami Rahim Yar Khan | Striving for Peace & Justice..!

31/05/2026
جے آئی یوتھ سٹی ظاہرپیر کا اجلاس برادر خبیب اشتیاق صدر جے آئی یوتھ سٹی ظاہر پیر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت...
30/05/2026

جے آئی یوتھ سٹی ظاہرپیر کا اجلاس
برادر خبیب اشتیاق صدر جے آئی یوتھ سٹی ظاہر پیر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت
برادرم حافظ صفی اللہ
ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع رحیم خان
برادرم منور اشتیاق
قیم جماعت اسلامی ظاہر پیر
محترم میاں نصراللہ چنن صاحب
صدر عوامی کمیٹی جماعت اسلامی ظاہرپیر نے
اس اجلاس میں نوجوانوں کی مختلف زمہ داریاں لگائی گئی ہیں
صدر جے آئی یوتھ سٹی ظاہرپیر
1۔ میاں خبیب اشتیاق
جنرل سیکرٹری
2۔محمد عدنان رضا
نائب صدور
3۔ حافظ عثمان ظفر
4۔ محمد حسن
نائب جنرل سیکرٹری
5۔ احزم قیوم
6۔ حسان نصر اللہ چنجن
سیکرٹری اطلاعات
7۔ حافظ عکاشہ اشتیاق
ناظم فائنانس
8۔ محمد عمیر مظفر مغل
ڈپٹی سیکرٹری فنانس
9۔ محمد حمزہ رزاق
انچارج سوشل میڈیا
10 محمد فیصل ستار
معاون سوشل میڈیا
11۔ حافظ اویس قرنی


ظاہرپیر:جماعت اسلامی ظاہرپیر کے زیر اہتمام اجتماع عام منعقد ہوا جس میں اہل محلہ، نمازی حضرات، زیر تربیت افراد، عوامی کمی...
30/05/2026

ظاہرپیر:
جماعت اسلامی ظاہرپیر کے زیر اہتمام اجتماع عام منعقد ہوا
جس میں اہل محلہ، نمازی حضرات، زیر تربیت افراد، عوامی کمیٹیوں کے زمہ داریاں، بالخصوص ترنڈہ مولویاں سے برادرم خالد فاروق صدر جے ائی یوتھ تحصیل خان پور کے وفد نے اور گرد ونواح سے عوام نے شرکت کی
جس میں حافظ صفی اللّہ
ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع رحیم یار خان
میاں نصر اللہ چنجن
صدر عوامی کمیٹی جماعت اسلامی ظاہر پیر
حافظ سیلم اعوان صاحب نے شرکاء سے گفتگو کی۔


جماعت اسلامی یوسی ٹھل خیرمحمد خان کے ارکان و کارکنان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت امیر جماعت اسلامی یوسی ٹھل ...
30/05/2026

جماعت اسلامی یوسی ٹھل خیرمحمد خان کے ارکان و کارکنان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت امیر جماعت اسلامی یوسی ٹھل خیرمحمد خان مولانا عدنان صدیقی صاحب نے کی۔ اجلاس میں جماعتی امور، خدمتِ خلق، دینی و سماجی ذمہ داریوں اور قربانی کے عظیم فریضے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
جماعت اسلامی یوسی ٹھل
اجلاس کے اختتام پر جماعت کی تنظیمی سرگرمیوں، عوامی رابط مہم اور عوامی خدمت کے منصوبوں کے حوالے سے آئندہ کے لائحۂ عمل پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ ملک و ملت کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔


چک نمبر 20 کالونی لیاقت پور  میں ممبر سازی مہم کی جس میں قیم جماعت اسلامی لیاقت پور قاضی محمد راحیل نائب امیر جماعت اسلا...
30/05/2026

چک نمبر 20 کالونی لیاقت پور میں ممبر سازی مہم کی جس میں قیم جماعت اسلامی لیاقت پور قاضی محمد راحیل نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت پور حافظ محمد فاروق اور رکن جماعت رانا محمد طیب شریک ہوئے ۔


30/05/2026

یوسی 33 میں ہونے والے پروگرام میں شرکت کرنے والے نوجوان جماعتِ اسلامی کے پیغام، خدمتِ خلق اور عوامی جدوجہد سے متاثر ہو کر جماعتِ اسلامی یوتھ میں شامل ہونے کے خواہشمند تھے
اس موقع پر سید سجاد محمود نے نبیل سانگی کے گھر نوجوانوں کے ساتھ خصوصی نشست کی، جہاں انہوں نے جماعتِ اسلامی کے منشور، مقاصد اور نوجوانوں کے کردار کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔
نوجوانوں نے جماعتِ اسلامی یوتھ میں شامل ہونے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک و قوم کی خدمت اور اسلامی اقدار کے فروغ کے لیے جماعتِ اسلامی کے شانہ بشانہ چلیں گے۔


جماعتِ اسلامی یوتھ 33D کے زیرِ اہتمام ایک پروقار پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں خصوصی مہمان ڈاکٹر انوارالحق، امیر جم...
30/05/2026

جماعتِ اسلامی یوتھ 33D کے زیرِ اہتمام ایک پروقار پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں خصوصی مہمان ڈاکٹر انوارالحق، امیر جماعتِ اسلامی سٹی رحیم یار خان تھے۔ اس موقع پر سید سجاد محمود صدر پبلک ایٹ کمیٹی سٹی رحیم یار خان، تنویر احمد صدر جماعتِ اسلامی یوتھ شہر رحیم یار خان، راجہ خاور ایوب،برادر نبیل بھی موجود تھے۔

پروگرام کا ایجنڈا جماعتِ اسلامی اور جماعتِ اسلامی یوتھ کا شکریہ ادا کرنا تھا، جو ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہتی ہے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کرتی ہے۔

اس موقع پر ممبرشپ ڈرائیو کے فارم بھی پُر کروائے گئے اور شرکاء کو جماعتِ اسلامی کی دعوت و پیغام سے بھی آگاہ کیا گیا۔ پروگرام میں عوامی خدمت، تنظیمی استحکام اور نوجوانوں کے کردار پر بھی گفتگو کی گئی۔

اہلِ علاقہ نے اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم جماعتِ اسلامی کے ساتھ ہیں اور عوامی خدمت کے اس مشن میں بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔


نائب صدر تحصیل جماعت اسلامی یوتھ رحیم یارخان ملک طاہر نیاز درگھ کے دعوت ولیمہ کے موقع پر امیر ضلع جماعت اسلامی رحیم یارخ...
28/05/2026

نائب صدر تحصیل جماعت اسلامی یوتھ رحیم یارخان ملک طاہر نیاز درگھ کے دعوت ولیمہ کے موقع پر امیر ضلع جماعت اسلامی رحیم یارخان ڈاکٹر عمر فاروق شیخ صاحب و قیم ضلع میاں ریحان کریم و امیر تحصیل مولاداد عابد صاحب و نگران امیر شہر ڈاکٹر انوار الحق صاحب و امیر جماعت اسلامی محمد پور مولانہ عبدالجبار مکی و ادریس شاہد صاحب و شعیب الرحمن چودھری کے ہمراہ ملک عبدالستار تحصیل صدر جماعت اسلامی یوتھ رحیمیار خان نے شرکت کی اور ملک طاہر نیاز کو مبارک باد پیش کی.

رحیم یارخان،محترم ڈاکٹر عمر فاروق شیخ امیر جماعت اسلامی ضلع رحیم یارخان کا اجتماعی قربانی مرکز الکلیتہ اسلامیہ کا دورہ۔
28/05/2026

رحیم یارخان،محترم ڈاکٹر عمر فاروق شیخ امیر جماعت اسلامی ضلع رحیم یارخان کا اجتماعی قربانی مرکز الکلیتہ اسلامیہ کا دورہ۔

Address

Airport Road Near Mosque Jamia Farooqia, Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00
Sunday 09:00 - 16:00

Telephone

+92685959684

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami District Rahim Yar Khan:

Share