IYW Corporation RYK

IYW Corporation RYK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IYW Corporation RYK, Political organisation, Rahimyar Khan.

خیبر پختونخواہ میں عدالتی حکم کے بعد پہلے مرحلے میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنوں می...
21/12/2021

خیبر پختونخواہ میں عدالتی حکم کے بعد پہلے مرحلے میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنوں میں سخت تشویش پائی گئی جو کہ بالکل جائز ہے. جب اراکین اسمبلی اور وزراء کو اختیار دے دیا گیا کہ وہ اپنے قریبی لوگوں اور انویسٹروں کو نوازایں تو ورکروں کی آواز کون بنے گا۔

پارٹی تنظیم کو حکومتی ایلیٹ ماننے کو ہی تیار نہیں اور ہمیشہ پارٹی تنظیم کو پسِ پشت ڈالا کیونکہ یہ لوگ جانتے ہیں کہ اصل تحریک انصاف یہ لوگ ہیں اور ان کو تقسیم کر کے کمزور کیا جائے تاکہ کوئی سر نہ اٹھا سکے۔

خیبر پختون خواہ کے بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹ وزیراعلیٰ کی سربراہی میں وزراء ایم این اے اور ایم پی اے کے ذریعے تقسیم کئے گئے تھے.

کارکن اپنے قائد عمران خان سے اپیل کرتے ہیں کہ خان صاحب ووٹر اور کارکن آپ کا ہے کسی اور کا نہیں آپ ورکروں کی بات کرتے ہیں جبکہ ایوان اقتدار میں بیٹھے لوگ اپنے عمل سے ورکروں کی تذلیل کرتے ہیں.

خدارا حکومتی کارکردگی سے لے کر ٹکٹوں کی تقسیم تک ان صاحب اقتدار لوگوں کا احتساب کریں نہیں تو بہت دیر ہو جائے گی اور یہ کینسر کی طرح آپ کی پارٹی کے شاہینوں کو مردار کر کے گِدھ بن کر کھا کے اڑ جائیں گے

عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

29/04/2021
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نمائندہ ایم این اے چوہدری فاروق وڑائچ نے بشیر مال میں تحریک انصاف کی 25ویں یوم تاسیس کے موق...
25/04/2021

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نمائندہ ایم این اے چوہدری فاروق وڑائچ نے بشیر مال میں تحریک انصاف کی 25ویں یوم تاسیس کے موقع پر کیک کاٹا اور اپنے لیڈر عمران خان کی لمبی عمر کے لیے دعاء کی انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی آج سے 25سال پہلے ہمارے لیڈر عمران خان نے رکھی تھی تحریک انصاف کا مشن کرپشن کا خاتمہ ،مہنگائی کا خاتمہ اور شہروں کو صاف ستھرا رکھنا تھا بد قسمتی سے چوروں اور ڈاکوئوں نے جو کرتوت اپنے دور اقتدار میں کیئے ان سب کا خمیازہ پاکستان سمیت تحریک انصاف کو بھگتنا پڑ رہا ہے انشاء اللہ بہت جلد مہنگائی ختم ہو گی اور تحریک انصاف کا مشن جاری رہے گا عمران خان نے اکیلے ان ڈاکوئوں کے خلاف کرپشن کے خلاف نکلا تھا دوست ملتے گئے کارواں بنتا گیا اور آج تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے ۔اس موقع پر صدر انصاف یوتھ ونگ میونسپل کارپوریشن رانا محسن مجید ،جنرل سیکرٹری رضوان راٹھور ،محسن وڑائچ،رہنما پاکستان تحریک انصاف شبیر خان بنگش،سردار زاہد سولنگی،ملک سفیان ایڈووکیٹ،تنویر کھرل ،یاسر چنہ ،ودیگر پی ٹی آئی ٹائیگرز موجود تھے۔

Today Press Releas...
22/02/2021

Today Press Releas...

الحمدللہ بھی ہمارے پیارے بھائی صدر کارپوریشن شاہ طالب اور ضلعی صدر انصاف یوتھ سنی جٹ صاحب تشریف لائے ہمیں مبارکباد دی اس...
21/02/2021

الحمدللہ بھی ہمارے پیارے بھائی صدر کارپوریشن شاہ طالب اور ضلعی صدر انصاف یوتھ سنی جٹ صاحب تشریف لائے ہمیں مبارکباد دی اس موقع پر مولانا ندیم صاحب وقاص شاکر صاحب نثار کمبوہ صاحب اور دیگر دوست موجود ۔

انصاف یوتھ کارپورشن کے نو منتخب صدر رانا محسن مجید جنرل سیکرٹری رضوان راٹھور کو ایم پی اے چوہدری محمد شفیق پارلیمانی سیک...
21/02/2021

انصاف یوتھ کارپورشن کے نو منتخب صدر رانا محسن مجید جنرل سیکرٹری رضوان راٹھور کو ایم پی اے چوہدری محمد شفیق پارلیمانی سیکرٹری عشرۃ زکوۃ غلہ منڈی انجمن تاجران کے صدر انوار احمد نجمی ۔ کریانہ ایسویسی ایشن کے صدر فلک شیر ایگزیکٹیو ممبر چیمبر آف کامرس عظمان اصغر ۔ شوکت حیات نے مبارکباد دی اور پھولوں کی مالا پہنائی

الحمدللہ
21/02/2021

الحمدللہ

Insaf Youth Wing RYK Corporation
21/02/2021

Insaf Youth Wing RYK Corporation

الحمدللہ گزشتہ رات نمائندہ خصوصی ایم این اے جاوید اقبال وڑائچ اور ایم این اے جاوید اقبال وڑائچ کے بڑے بھائی فاروق وڑائچ ...
21/02/2021

الحمدللہ گزشتہ رات نمائندہ خصوصی ایم این اے جاوید اقبال وڑائچ اور ایم این اے جاوید اقبال وڑائچ کے بڑے بھائی فاروق وڑائچ رانا محسن مجید کے ڈیرے پر تشریف لائیں اور رانا محسن مجید کو صدر رضوان راتھوڑ کوجنرل سیکٹری اور پوری کارپوریشن ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے ہار پہنائے ۔اس موقع پر ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ سنی جٹ رانا ندیم صاحب زاہد سولنگی صاحب جام عابد لاڑ صاحب گلزار ڈھلوں صاحب تنویر کھرل ممبر اوورسیز کمیشن گورنمنٹ آف پنجاب اور علاقے سے آئے ہوئے معزز مہمان اور نوجوانوں کی کثیر تعداد موجود

الحمدللہ ابھی انصاف یوتھ کارپوریشن رحیم یارخان باڈی کا تعارفی اجلاس صدر رانا محسن صاحب کی قیادت میں ان کے آفس ہوا جس میں...
20/02/2021

الحمدللہ ابھی انصاف یوتھ کارپوریشن رحیم یارخان باڈی کا تعارفی اجلاس صدر رانا محسن صاحب کی قیادت میں ان کے آفس ہوا جس میں جنرل سیکرٹری رضوان راٹھور ۔ سینئر نائب صدر شہاب دھریجہ ۔ نائب صدر رئیس واجد کھوکر۔ سعید علی نائب صدر۔ بلال بلوچ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ۔ ڈپٹی جنرل سیکرٹری رئیس معظم مہر۔ ڈپٹی جنرل سیکرٹری زوہیب نیازی ۔ فنانس سیکرٹری شفیق خان ۔ انفارمیشن سیکرٹری رانا فراز افضال نے شرکت کی اور آئیندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IYW Corporation RYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to IYW Corporation RYK:

Share