Rana Imran Moni Official

Rana Imran Moni Official My real name Rana Imran Moni.im social worker.politics is my passion. i love pakistan

20/05/2025
07/11/2024

یوتھیوں کا نیا نعرہ مارکیٹ میں آگیا👇
نہ کوئی کھڈا نہ کوئی جمپ
ڈونلڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ
😂😂😂

07/11/2024

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے امریکہ عمران خان لے جائے
قیدیوں کے تبادلے رانا ثناءاللہ کس اہم بیان
😂😂😂😂

05/11/2024

عمران خان مسلم امہ کا وہ لیڈر ہے جسکی رہائی کا مطالبہ اسرائیل امریکہ بریطانیہ کررہے ہیں جبکہ اللہ کا قرآن کہتا ہے یہود نصارا تمہارے دوست نیں ہوسکتے

سنہری موقع ۔!!!
05/11/2024

سنہری موقع ۔!!!

04/11/2024

تمام آرمی سروسز چیف کی مدت ملازمت پانچ سال کر دی گئی

چیف ایگزیکٹیو AK Markitnig چوہدری افضل شاہد کنگ صاحب نے سابق  ایگزیکٹیو ممبر چیمبر آف کامرس قاری ظفر اقبال شریف صاحب کو ...
31/10/2024

چیف ایگزیکٹیو AK Markitnig چوہدری افضل شاہد کنگ صاحب نے سابق ایگزیکٹیو ممبر چیمبر آف کامرس قاری ظفر اقبال شریف صاحب کو بطور ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس بہترین کارکردگی پر روائتی اجرک کا تحفہ پیش کرتے ہوئے قاری ظفر اقبال شریف کے لیے بہترین ظہرانے کا بھی انتظام اس موقع پر سابق ایگزیکٹیو ممبر چیمبر آف کامرس عبدالوحید بھٹی صاحب کہنا تھا سابق صدر چیمبر آف کامرس محمد اقبال حفیظ صاحب کی قیادت میں تاریخی دور گزرا تمام ایگزیکٹیو ممبران بہت ہی اعلی اخلاق کے تھے لیکن بلاشبہ قاری ظفر اقبال شریف صاحب بہترین شخصیت کے مالک ہیں ہماری سوچ میں سو فیصد ہم آہنگی رہتی تھی بہت ہی اچھا دور گزرا ہمیشہ یاد ریے گا قاری ظفر اقبال شریف صاحب چوہدری افضل شاہد کنگ صاحب کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا آپکی محبتوں کا ہمشہ مشکور رہوں گا

میاں امتیاز احمد سابق MNA ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن و ممبر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی وزیر اعلی پنجاب کی رہائش گ...
30/10/2024

میاں امتیاز احمد سابق MNA ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن و ممبر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی وزیر اعلی پنجاب کی رہائش گاہ پر محترمہ عشرت اشرف صاحبہ MPA کی آمد*
*اس موقع پر سیاسی اور علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی،شہر کی بہتری اور شہر کی ڈویلپمنٹ سمیت دیگر مسائل بھی ڈسکس ہوئے

سرپرست اعلی بزرگ راہنما حاجی محمد ارشاد صاحب کے آفس نومنتخب صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ولید احمد صاحب نومنتخب سینئر...
30/10/2024

سرپرست اعلی بزرگ راہنما حاجی محمد ارشاد صاحب کے آفس نومنتخب صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ولید احمد صاحب نومنتخب سینئر نائب صدر شہیر اقبال صاحب گروپ لیڈر عبدالروف مختار سابق صدر چیمبر آف کامرس چوہدری شفیق علیم کمپین لیڈر کارپوریٹ کلاس عاطف غفار صاحب کے ہمراہ حاجی محمد ارشاد صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا اس موقع پر حاجی زاہد ارشاد صاحب بھی موجود تھے نومنتخب صدر کا کہنا تھا آپکے زیر سایہ اور سرپرستی کی بدولت آج اللہ رب العزت نے ہمیں بے پناہ عزت سے نوازا ہمارے گروپ فرینڈز فاونڈرز الائنس اینڈ فرینڈز بزنس فورم کو بھرپور کامیابی ملی حاجی ارشاد صاحب نے خصوصی دعائیں دیتے ہوئے میں ساری صورتحال کو بخوبی دیکھ رہا تھا جس طرح گروپ لیڈر عبدالروف مختار میرے بیٹے جاوید ارشاد سمیت تمام قابل فہم لوگوں نے اس کشیدہ صورتحال سے گروپ کے لیے کامیابی سمیٹی وہ قابل فخر ہے میری دعائیں۔ہمیشہ آپ سب کے ساتھ ہیں

سابق چئیرمین بلدیہ میاں اعجاز عامر صاحب کو عمرہ کی سعادت  حاصل کرنے پر سابق وائس چیئرمین بلدیہ ایگزیکٹیو ممبر چیمبر آف ک...
30/10/2024

سابق چئیرمین بلدیہ میاں اعجاز عامر صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر سابق وائس چیئرمین بلدیہ ایگزیکٹیو ممبر چیمبر آف کامرس حاجی عبدالطیف بھٹی سابق ایگزیکٹیو ممبر چیمبر آف کامرس عبدالوحید بھٹی چیف ایگزیکٹو AK Markitnig چوہدری افضل شاہد کنگ نے اپنے صاحب زادے کے ہمراہ مبارک باد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اس موقع پر سابق کونسلرز میونسپل کمیٹی میاں شاہد اسلام چوہدری عمر حمید چوہدری رفیق صاحب محمد شفیق اور چوہدری عابد صاحب موجود تھے

رحیم یارخان ڈیجٹل پینا فلیکس والے نئی جدت اور نئی ٹیکنیک کے ذریعے انتہائی مناسب اورریٹس پر 3D وال پیپر کو متعارف کروا رہ...
30/10/2024

رحیم یارخان ڈیجٹل پینا فلیکس والے نئی جدت اور نئی ٹیکنیک کے ذریعے انتہائی مناسب اورریٹس پر 3D وال پیپر کو متعارف کروا رہا اپنے گھر کو دوکان کو آفس کو بہترین اور دیدہ زیب ڈیزائینو کے ذریعے 3D وال پیپر لگوائیں اور لاکھوں روپے کا خرچہ بچائیں درپا پائیدرا دلکش دیکھنے والا دنگ رہہ جائے تو آج ہی تشریف لائیں رحیم یارخان ڈیجٹل پینا فلیکس تجربہ کار ماہر خوش اخلاق آپریٹر آپکی آمد کے منتظر
چیف ایگزیکٹو چوہدری شیراز احمد
03026555234

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Imran Moni Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share