Jamaat-e-Islami Balochistan Media Cell

Jamaat-e-Islami Balochistan Media Cell A media department , struggling for revival of Islamic Ideology in the field of media.Producing CD's/DVD's/VCD's etc

26/02/2019
(پیشکان)جماعت_اسلامی پیشکان کے تحت ایک کارنر اجلاس آج اتوار 6 مئ کو بعداز عصر بمقام بریسی وارڈ ساحلی چھاپڑه میں منعقد هو...
06/05/2018

(پیشکان)

جماعت_اسلامی پیشکان کے تحت ایک کارنر اجلاس آج اتوار 6 مئ کو بعداز عصر بمقام بریسی وارڈ ساحلی چھاپڑه میں منعقد هوا جسمیں جماعت اسلامی مکران کےگروپ لیڈر سعید بلوچ ، ضلعی امیر مولانا لیاقت ، اضغر طیب ، جے آئی یوته کے شکیل کے ڈی اور الخدمت مکران کے صدر عبدالوهاب نے خطاب کیا.

بعد ازں مولانا غلام الله کی جانب سے شرکا کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا اهتمام کیا گیا.

رپورٹ..
جے آئی میڈیا سیل ضلع گوادر

مخلص اور حقیقی رهبر و رهنما..مولانا هدایت الرحمن.صوبائی جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی بلوچستان...رواں هفته ضلع گوادر میں سر...
05/05/2018

مخلص اور حقیقی رهبر و رهنما..

مولانا هدایت الرحمن.
صوبائی جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی بلوچستان...

رواں هفته ضلع گوادر میں سرگرمیاں..

سربندن میں تین روزه فہم القران کلاس کا انعقاد و درس قرآن...

گوادر و جیونی میں آبی بحران پر مقامی وفد کے همراه ڈی سی گوادر سے ملاقات و مسله کی مستقل حل کا مطالبه..

مدرسه نورالسلام ( طوبئ مسجد ) میں بزم ادب و تقسیم انعامات پروگرام میں شرکت، بچوں کو انعامات سے نوازه..

دارلعلوم پبلک اسکول گوادر میں منعقد یوم والدین پروگرام میں شرکت و خطاب...

سربندن میں منشیات فروشوں کے پشت پناه ایس ایچ او کے خلاف دهرنه کی قیادت .

عالمی یوم صحافت کے موقع پر گوادر پریس کلب کا دوره و صحافیوں سے یکجہتی کا اظہار ...

پسنی کا دوره اور گوادر ، جیونی ،سربندن کے زمه داران سے ملاقات ...

مختلف عوامی وفود سے ملاقات و علاقائی مساهل کا جاہزه...

جاری کرده...
جے آئی میڈیا سیل ضلع گوادر..

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Balochistan Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami Balochistan Media Cell:

Share