Weights & Measures Balochistan

Directions

Weights & Measures Balochistan Inspection/Prosecution/Verification and Renewal of Weighing & Measuring Instruments

23/01/2026
کوئٹہ مورخہ:2026-01-21 سب انسپکٹر اوزان و پیمائش فیض محمد خلجی کوئٹہ شہر میں ٹیلرز شاپس پر اوزان و پیمائش کے الاجات(میژر...
21/01/2026

کوئٹہ مورخہ:2026-01-21
سب انسپکٹر اوزان و پیمائش فیض محمد خلجی کوئٹہ شہر میں ٹیلرز شاپس پر اوزان و پیمائش کے الاجات(میژرنگ ٹیپ) کی انسپکشن کر رہےہیں۔ اس موقع پر انھوں نے ٹیلرز مالکان کو سختی سے تاکید کی کہ پیمائش سے منسلک کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کا اوزان و پیمائش آرڈننس 1977 کے تحت چالان کر کے لیبر کورٹ کوئٹہ بھیجا جائے گا۔

کوئٹہ مورخہ:2026-01-20 انسپکٹر اوزان و پیمائش خواجہ حارث فروخ کوئٹہ شہر میں مختلف دکانوں پر اوزان و پیمائش کے الاجات کی ...
20/01/2026

کوئٹہ مورخہ:2026-01-20
انسپکٹر اوزان و پیمائش خواجہ حارث فروخ کوئٹہ شہر میں مختلف دکانوں پر اوزان و پیمائش کے الاجات کی انسپکشن کر رہےہیں۔ اس موقع پر اوزان و پیمائش سے منسلک کسی بھی قسم کی کوتاہی کرنے والوں کا اوزان و پیمائش آرڈننس 1977 کے تحت چالان کر کے لیبر کورٹ کوئٹہ بھیجا جائے گا۔

کوئٹہ مورخہ:2026-01-19 اسسٹنٹ ڈائریکٹر اوزان و پیمائش کوئٹہ ڈویژن شمس آللہ اچکزئی کوئٹہ شہر میں مختلف دکانوں پر اشیاء خو...
19/01/2026

کوئٹہ مورخہ:2026-01-19
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اوزان و پیمائش کوئٹہ ڈویژن شمس آللہ اچکزئی کوئٹہ شہر میں مختلف دکانوں پر اشیاء خوردونوش کا وزن چیک کر رہےہیں۔ اس موقع پر اوزان و پیمائش سے منسلک کسی بھی قسم کی کوتاہی کرنے والوں کا اوزان و پیمائش آرڈننس 1977 کے تحت چالان کر کے لیبر کورٹ کوئٹہ بھیجا جائے گا۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weights & Measures Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share