ISF University of Balochistan Unit Quetta.

ISF University of Balochistan Unit  Quetta. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF University of Balochistan Unit Quetta., Political organisation, Quetta.

‏آئی ایس ایف اسلام اباد کے صدر سہیب الیاس کو اج ان کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ وہ سارے مقدمات میں ضمانت پر ہیں‏۔...
08/09/2026

‏آئی ایس ایف اسلام اباد کے صدر سہیب الیاس کو اج ان کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ وہ سارے مقدمات میں ضمانت پر ہیں
‏۔ شمالی پنجاب کے صدر نجم پہلے سے گرفتار ہیں، پرسوں شیخوپورہ کے صدر حماد بسرا کو گرفتار کیا گیا تھا۔
‏طلباء سے اتنا خوف کیوں ہے؟
‏آئی ایس ایف ظلم کے خلاف اور ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی نائب صدر نبی داد احرار کو زندگی کی نئی سفر "شادی" بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی...
05/09/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی نائب صدر نبی داد احرار کو زندگی کی نئی سفر "شادی" بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ زندگی کی یہ نئی سفر ان کیلئے خوشیوں، کامیابیوں اور سکون سے بھر پور ہو۔
#پشین شادی کی اس خوبصورت تقریب میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ، صوبائی جنرل سیکرٹری شمشیر خان تارن، ضلعی صدر عجب خان ترین۔ ضلعی جنرل سیکرٹری داؤد خان کاکڑ، مجید خان کاکڑ، انصاف یوتھ ونگ کے رہنما سید روح اللہ اغا، سوشل ایکٹیویسٹ عظم فوجی ودیگر ساتھیوں نے شرکت کی۔

 #کوئٹہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ، جنرل سیکرٹری شمشیر خان تارن سے آئی ایس ایف ڈگری کال...
28/08/2026

#کوئٹہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ، جنرل سیکرٹری شمشیر خان تارن سے آئی ایس ایف ڈگری کالج لورالائی کے صدر ذین اللہ کاکڑ، مہتاب خان، عادل خان ودیگر ساتھی ملاقات کر رہے ہے۔ ملاقات میں تنظیمی معاملات اور 27 ستمبر کی تیاری کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی۔

ڈگری کالج ژوب میں آئی ایس ایف کا اہم اجلاسانصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈگری کالج ژوب کی کابینہ کا اہم اجلاس ISF کالج صدر شیر ا...
24/08/2026

ڈگری کالج ژوب میں آئی ایس ایف کا اہم اجلاس
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈگری کالج ژوب کی کابینہ کا اہم اجلاس ISF کالج صدر شیر افضل خان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا،
اجلاس میں تنظیمی فعالیت، طلبہ کو درپیش مسائل اور آئی ایس ایف کو ژوب میں مزید فعال و منظم بنانے سمیت مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اجلاس میں آئی ایس ایف ژوب کے ضلعی صدر نصرالدین شاہ مندوخیل اور جنرل سیکرٹری سعید اللہ خان اور دیگر ساتھیوں نے خصوصی شرکت کی۔

 #انصاف  #سٹوڈنٹس  #فیڈریشن  #لورالائی 🇧🇫پاکستان تحریک انصاف شبوزی کے نوجوانوں نے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن لورالائی کے فائ...
24/08/2026

#انصاف #سٹوڈنٹس #فیڈریشن #لورالائی 🇧🇫

پاکستان تحریک انصاف شبوزی کے نوجوانوں نے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن لورالائی کے فائنانس سیکرٹری شاہنواز خان شبوزی کی قیادت میں ایک اہم اجلاس منعقد کیا، جس کی سربراہی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف لورالائی شمس اللہ کاکڑ نے کی۔ اجلاس میں مختلف نوجوانوں سمیت انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن لسبیلہ یونیورسٹی کے سابق بانی صدر ڈاکٹر جعفر خان شبوزی نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں علاقائی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بحث و مباحثہ ہوا۔ آخر میں شاہنواز خان شبوزی کی جانب سے شرکاء کے اعزاز میں چائے پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

24/08/2026

اسلام آباد یونیورسٹی میں آرمی آفیسر اور سٹوڈنٹس کے درمیان تصادم.
تعلیمی ادارے میں ایسی کھلی بدمعاشی کی شدید مذمت کرتے ہے۔ ہم اس واقعے میں طلبہ کیساتھ کھڑے ہے۔

22/08/2026

ہنگو میں آج تاریخ رقم ہوگی ہے

ڈگری کالج ژوب میں آئی ایس ایف کا اہم اجلاسانصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈگری کالج ژوب کی کابینہ کا اہم اجلاس ISF کالج صدر شیر ا...
20/08/2026

ڈگری کالج ژوب میں آئی ایس ایف کا اہم اجلاس
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈگری کالج ژوب کی کابینہ کا اہم اجلاس ISF کالج صدر شیر افضل خان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا،
جس میں آئی ایس ایف ژوب کے ضلعی صدر نصرالدین شاہ مندوخیل اور جنرل سیکرٹری سعید اللہ نے خصوصی شرکت کی۔
اجلاس میں تنظیمی فعالیت، طلبہ کو درپیش مسائل اور آئی ایس ایف کو مزید فعال و منظم بنانے سمیت مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ ہفتے ڈگری کالج ژوب میں تین روزہ ممبرشپ کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا، جس کے ذریعے نئے طلبہ کو تنظیم کا حصہ بننے اور اپنی آواز مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔
آئی ایس ایف ڈگری کالج ژوب — طلبہ کی آواز، طلبہ کا پلیٹ فارم۔

07/08/2026

#کوئٹہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کی صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ، مرکزی سینئر نائب صدر سید ثناءاللہ آغا ودیگر ساتھی کا پی ٹی آئی ضلع موسخیل کے ضلعی صدر و ڈسٹرکٹ چیرمین عالم خان موسخیل اور ساتھیوں کے ساتھ ملاقات۔ انشاءاللہ بہت جلد موسخیل میں آئی ایس ایف کو منظم اور فعال بنائینگے۔

06/08/2026

ژوب عمران خان کے غیر قانونی 3 سالہ قید کے خلاف پاکستان تحریک انصاف ژوب کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی میں آئی ایس ایف ژوب کے ضلعی صدر نصرالدین شاہ مندوخیل کی قیادت میں طلبہ اور کارکنوں کے بھرپور نعرے

Address

Quetta

Telephone

+923318084546

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF University of Balochistan Unit Quetta. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share