07/09/2026
فیصل خان خلجی، المعروف ایف کے خلجی کی خصوصی فرمائش پر ❤️
عجب خان سلیمان خیل کو لوئر کورس کامیابی سے پاس آؤٹ کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ عجب خان کوئٹہ کے مختلف تھانوں میں فرائض انجام دے چکے ہیں اور اپنی خوش اخلاقی، ملنساری اور فرض شناسی کے باعث ساتھیوں میں قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے۔ پیج کی جانب سے بہت بہت مبارکباد! 🌹👏