JI YOUTH Balochistan

JI YOUTH Balochistan جماعت اسلامی

30/08/2026
30/08/2026

کوئٹہ_دھرنا








#بلوچستان





#

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما عبدالرؤف لالا کی سربراہی میں وفد نے جماعتِ اسلامی بلوچستان کے مرکز الفلاح ہاؤس ک...
26/08/2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما عبدالرؤف لالا کی سربراہی میں وفد نے جماعتِ اسلامی بلوچستان کے مرکز الفلاح ہاؤس کا دورہ کیا۔

صوبائی نائب امیر جماعتِ اسلامی بلوچستان زاہد اختر بلوچ اور دیگر رہنماؤں نے وفد کا استقبال کیا۔ جماعتِ اسلامی کی جانب سے استقبال کرنے والوں میں نورالدین غلزئی، اعجاز محبوب، جمیل مشوانی، عبدالحمید منصوری، عدیل سلیمان خیل (معاون جے آئی یوتھ بلوچستان) اور روح اللہ سالار خان شامل تھے۔

ملاقات کے دوران پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی قیادت نے جرگے میں شرکت کے لیے جماعتِ اسلامی کو دعوت دی۔

#پشتونخوا #جرگہ #بلوچستان #کوئٹہ

زیارت دھرنا کمیٹی کی جماعتِ اسلامی الفلاح ہاؤس آمدزیارت دھرنا کمیٹی کے سربراہ نسیم خان پانیزئی کی قیادت میں وفد نے جنرل ...
26/08/2026

زیارت دھرنا کمیٹی کی جماعتِ اسلامی الفلاح ہاؤس آمد

زیارت دھرنا کمیٹی کے سربراہ نسیم خان پانیزئی کی قیادت میں وفد نے جنرل سیکرٹری جماعتِ اسلامی بلوچستان مرتضیٰ خان کاکڑ سے الفلاح ہاؤس میں ملاقات کی۔

اس موقع پر نائب امیر جماعتِ اسلامی بلوچستان زاہد اختر بلوچ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری نورالدین غلزئی، جنرل سیکرٹری جماعتِ اسلامی کوئٹہ اعجاز محبوب، نائب امیر جماعتِ اسلامی کوئٹہ جمیل احمد مشوانی، عبدالحمید منصوری، عدیل خان (معاون جے آئی یوتھ بلوچستان) اور روح اللہ سالار بھی موجود تھے۔

ملاقات میں زیارت دھرنے اور عوامی مطالبات کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

#زیارت #دھرنا #بلوچستان #کوئٹہ

26/08/2026

29 اگست کو کوئٹہ گورنر ہاوس کے سامنے تاریخی دھرنا ہوگا انشاءللہ

26/08/2026

کوئٹہ، بلوچستان تیار رہے✊
بدامنی، پٹرول لیوی، مہنگائی اور عوامی مسائل کے خلاف جماعتِ اسلامی بلوچستان کا دھرنے کا اعلان۔
📅 29 اگست 2026
یہ بلوچستان کے عوام کی آواز ہے۔ اپنے حق، امن، انصاف اور عزت کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔ اس آواز کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں اور دھرنے میں بھرپور شرکت کریں۔
#بلوچستان #کوئٹہ #بدامنی #بدتہذیبی #بدعنوانی #مہنگائی #دھرنا

گورنر ہاؤس کراچی دھرنے میں شاندار جلسہ عام کے مناظر
22/08/2026

گورنر ہاؤس کراچی دھرنے میں شاندار جلسہ عام کے مناظر

🏏 T10 کرکٹ ٹورنامنٹ، بھاگ ناڑیماشاءاللہ، تحصیل جماعتِ اسلامی بھاگ ناڑی کے زیرِ اہتمام T10 کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر JI ...
22/08/2026

🏏 T10 کرکٹ ٹورنامنٹ، بھاگ ناڑی

ماشاءاللہ، تحصیل جماعتِ اسلامی بھاگ ناڑی کے زیرِ اہتمام T10 کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر JI Youth بھاگ ناڑی کے صدر شوکت علی بھائی اور پوری ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

جماعتِ اسلامی ضلع بھاگ ناڑی کے امیر قادر بخش صاحب کی خصوصی شرکت اور سرپرستی بھی قابلِ تحسین ہے۔

نوجوانوں کو کھیلوں اور مثبت سرگرمیوں کی طرف لانے کی یہ خوبصورت کاوش قابلِ ستائش ہے۔ 🌹🏏

#بلو

گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے تاریخی دھرنے کے دوران باجماعت نمازِ مغرب کی ادائیگی!مولانا ڈاکٹر محمد اسماعیل صاحب دھرنا میں ش...
19/08/2026

گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے تاریخی دھرنے کے دوران باجماعت نمازِ مغرب کی ادائیگی!
مولانا ڈاکٹر محمد اسماعیل صاحب دھرنا میں شریک ہے

The OneWho stands against the system, Political elites and The People of Pakistan.Hafiz Naeem Ur Rehman
02/08/2026

The One
Who stands against the system,
Political elites
and The People of Pakistan.
Hafiz Naeem Ur Rehman

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI YOUTH Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JI YOUTH Balochistan:

Shortcuts

Share