Balochistan

Balochistan We highlight the stories, resilience, struggles and aspirations of its people. Join us in exploring the beauty, heritage, and our culture.

14/05/2026

*گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرووائس چانسلر لاپتہ-

مستونگ: یونیورسٹی آف *گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر عبدالرزاق صابر، پرو وی سی سعید منظور احمد، لیکچرار شکیل اور ڈرائیور ک...
14/05/2026

مستونگ: یونیورسٹی آف *گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر عبدالرزاق صابر، پرو وی سی سعید منظور احمد، لیکچرار شکیل اور ڈرائیور کو 4 موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔*

13/05/2026

میرا پیارا کوئٹہ پتہ نہیں آپ کو کس کے نظر لگ گئی اور یہاں کیسے لوگ مسلط ہو گئے جو عوام کو آسانی دینا کے بجائے دشواریاں ہے دیتے ہے-

12/05/2026

شدید گرمی میں اسکولوں میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی حالت تشویشناک بنتی جا رہی ہے۔ کلاس رومز میں پنکھے بند ہونے اور گرمی کی شدت بڑھنے کے باعث کئی بچے بے ہوش ہو رہے ہیں اور تعلیم شدید متاثر ہو رہی ہے۔

حکومتِ بلوچستان سے اپیل ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری اسکولوں میں فوری طور پر سولر سسٹم نصب کیے جائیں تاکہ بچوں کو بہتر اور محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔

خصوصاً وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیرِ تعلیم بلوچستان سے گزارش ہے کہ اس اہم مسئلے پر فوری توجہ دیں اور بلوچستان کے تمام اسکولوں کو سولر توانائی سے منسلک کرنے کے اقدامات کریں، تاکہ شدید گرمی میں بچوں کی جانیں محفوظ رہ سکیں اور ان کی تعلیم متاثر نہ ہو۔

اس پیغام کو اتنا شیئر کریں کہ یہ وزیراعلیٰ اور حکامِ بالا تک پہنچ جائے، تاکہ بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے عملی اقدامات کیے جا سکیں۔

12/05/2026
10/05/2026

لکپاس میں کسٹم گودام میں باؤزر دھماکہ، 31 افراد جھلس کر زخمی
​ لکپاس کے مقام پر آئل باؤزر پھٹنے کے نتیجے میں متعدد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
​طبی امداد اور زخمیوں کی صورتحال
​سول ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اب تک برن وارڈ میں 31 زخمیوں کو لایا جا چکا ہے۔ 31 میں سے 4 زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے

سابق وائس چیئرمین بلوچستان بار کونسل حاجی عطا اللہ لانگو ایڈووکیٹ انتقال کر گئے
10/05/2026

سابق وائس چیئرمین بلوچستان بار کونسل حاجی عطا اللہ لانگو ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

10/05/2026
10/05/2026

لکپاس کسٹم آفس میں آگ لگنے کی اطلاع ذرائع مزید معلومات جاری ہے-

Address

Quetta

Telephone

+92819211841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share