Saeed Ullah Khan PTI Balochistan

Saeed Ullah Khan PTI Balochistan عوامی راج Pakistan Tehreek e insaaf youth wing

12/07/2026

70 سال سے صرف ایک ہی بات دہرائی جارہی ہے کہ

" ابھی ٹھیک کرکے دیتا ہوں ابھی ٹھیک کرکے دیتا ہوں"

مگر ہر بار عوام کی حالت اور حالات پہلے سے بدتر ہوجاتے ہیں۔

اس وقت ملک کو لیڈر کی سب سے زیادہ ضرورت ہے اور لیڈر جیل میں قید نہ بکنے کو تیار ہے نہ جھکنے کو۔

03/02/2026
31/01/2026

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں اتنا بڑا سانحہ ہوگیا ہے
اور اسٹیبلشمنٹ و فارم 47 حکومت ایک دوسرے کی نااہلی پر پردہ ڈال رہے ہیں

15/11/2025

انصاف یوتھ ونگ بلوچستان کی جانب سے دفعہ 144 اور چھاپوں ، گرفتاریوں اور دھمکیوں کے باوجود مرکزی جنرل سیکٹری یوتھ ونگ مبشر عباسی کی قیادت میں چار دن میں مسلسل نوجوانوں کو عمران خان کی رہائی کے لیئے موبلائیز کرنے کے لیئے اور ستائیسویں غیر آئینی ترمیم کے خلاف 4 کنونشنز اور 2 ریلیز کا انعقاد کیا گیا
بلوچستان کے نوجوان سعید کاکڑ ،عزیز کاکڑ ، نور کاکڑ, احسن ایاز کیتھران، سردار دوران خان شاہوانی، شاکر خان ترین، ملک نظر زدران اور دیگر یوتھ لیڈران کی قیادت میں عمران خان ، بشری بی بی اور دیگر سیاسی اسیران کی رہائی کے لیئے ہر قسم کی تحریک کے لیئے تیار ہیں ملک میں آئین کی بحالی ، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی حکمرانی تک ملک بھر کے نوجوان
چین سے نہیں بیٹھیں گے
Pakistan Tehreek-e-Insaf Iyw Naseerabad Region Insaf Youthwing Gilgit Baltistan

Address

Islamabad
Quetta

Telephone

+923459993888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Ullah Khan PTI Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share