قومی مرکز

قومی مرکز Qawmi Markaz

A project of HCS(Hazara Community System)

انا للہ و انا الیہ راجعون
04/06/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون

کوئٹہ: قومی مرکز میں امن و امان اور جرائم کے خاتمے کے حوالے سے اہم ملاقات بانی قومی مرکز علامہ محمد آصف حسینی سے ایس پی ...
31/05/2026

کوئٹہ: قومی مرکز میں امن و امان اور جرائم کے خاتمے کے حوالے سے اہم ملاقات

بانی قومی مرکز علامہ محمد آصف حسینی سے ایس پی صدر جناب شفقت جنجوعہ، ڈی ایس پی جناب شوکت جدون، ایس ایچ او بروری تھانہ جناب نصیب اللہ اور ایس ایچ او ہزارہ ٹاؤن جناب محمود خروٹی نے قومی مرکز آمد کے موقع پر ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران ہزارہ ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں امن و امان کی صورتحال، عوامی مسائل، منشیات کے خاتمے، شیشہ پوائنٹس کے خلاف کارروائی، جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی اور ٹریفک سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی اور سیر حاصل گفتگو ہوئی۔
پولیس حکام نے اس عزم کا اظہار کیا کہ علاقے میں شیشہ پوائنٹس، منشیات کے اڈوں اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر اور بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ ہزارہ ٹاؤن میں کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف بھی خصوصی مہم چلائی جائے گی تاکہ قانون کی بالادستی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔
اس موقع پر بانی قومی مرکز علامہ محمد آصف حسینی نے کہا کہ معاشرے کو منشیات، جرائم اور سماجی برائیوں سے پاک کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ قانون شکنی اور جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
علامہ محمد آصف حسینی نے مزید کہا کہ قومی مرکز ہمیشہ امن، بھائی چارے اور قانون کی بالادستی کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا اور جرائم کے خاتمے کے لیے پولیس فورس کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ جرائم کے خلاف جدوجہد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ایک پرامن، محفوظ اور خوشحال معاشرے کی تشکیل ممکن ہو سکے۔
ملاقات میں علاقہ کے معتبرین، اتحادِ تاجران کے نمائندگان، سیاسی و سماجی شخصیات، عمائدینِ علاقہ ،علماء کرام ،اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی اور علاقے میں امن و امان، عوامی مسائل کے حل اور جرائم کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
#کوئٹہ #پولیس #بلوچستان #پاکستان
See less

البم 12عید پروگرامآج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین  نے قومی مرکز میں محور  علامہ محمد آصف حس...
29/05/2026

البم 12
عید پروگرام

آج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین نے قومی مرکز میں محور علامہ محمد آصف حسینی سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی۔

#عیدقربان

البم 11عید پروگرامآج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین  نے قومی مرکز میں محور  علامہ محمد آصف حس...
29/05/2026

البم 11
عید پروگرام

آج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین نے قومی مرکز میں محور علامہ محمد آصف حسینی سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی۔

#عیدقربان

البم 10عید پروگرامآج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین  نے قومی مرکز میں محور  علامہ محمد آصف حس...
29/05/2026

البم 10
عید پروگرام

آج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین نے قومی مرکز میں محور علامہ محمد آصف حسینی سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی۔

#عیدقربان

البم 9عید پروگرامآج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین  نے قومی مرکز میں محور  علامہ محمد آصف حسی...
29/05/2026

البم 9
عید پروگرام

آج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین نے قومی مرکز میں محور علامہ محمد آصف حسینی سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی۔

#عیدقربان

البم 8عید پروگرامآج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین  نے قومی مرکز میں محور  علامہ محمد آصف حسی...
29/05/2026

البم 8
عید پروگرام

آج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین نے قومی مرکز میں محور علامہ محمد آصف حسینی سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی۔

#عیدقربان

البم 7عید پروگرامآج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین  نے قومی مرکز میں محور  علامہ محمد آصف حسی...
28/05/2026

البم 7
عید پروگرام

آج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین نے قومی مرکز میں محور علامہ محمد آصف حسینی سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی۔

#عیدقربان

البم 6عید پروگرامآج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین  نے قومی مرکز میں محور  علامہ محمد آصف حسی...
28/05/2026

البم 6
عید پروگرام

آج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین نے قومی مرکز میں محور علامہ محمد آصف حسینی سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی۔

#عیدقربان

البم 5عید پروگرامآج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین  نے قومی مرکز میں محور  علامہ محمد آصف حسی...
28/05/2026

البم 5
عید پروگرام

آج عید کے دوسرے دن قومی مرکز کے تمام ممبران اور دیگر معتبرین نے قومی مرکز میں محور علامہ محمد آصف حسینی سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی۔

#عیدقربان

Address

Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قومی مرکز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to قومی مرکز:

Share

Category