Siasi tensions

Directions

Siasi tensions Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Siasi tensions, Political Party, Tareen shar, Quetta.

21/08/2026

I am enjoy 😊😊😊today very beautiful 😍😍picnic

21/06/2026

آج صوبائی وزیر صحت جناب بخت محمد کاکڑ صاحب اور وزیر خزانہ جناب شعیب نوشیروانی صاحب نے شہید محترمہ بینظیر ٹراما سینٹر کوئٹہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر معزز وزراء نے نئے ٹراما سینٹر کے تمام وارڈز، شعبہ جات اور جدید طبی سہولیات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔

دورے کے دوران دونوں معزز وزراء نے ڈاکٹروں، نرسز اور دیگر طبی عملے سے ملاقات کی، ان کی شبانہ روز خدمات کو سراہا اور عوام کی خدمت کے جذبے پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیر صحت جناب بخت محمد کاکڑ صاحب نے طبی عملے کی کارکردگی کو قابلِ ستائش قرار دیتے ہوئے ان کی مزید حوصلہ افزائی کی اور بہترین خدمات کی فراہمی پر اظہارِ تشکر کیا۔

انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت بلوچستان عوام کو جدید، معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔ شہید محترمہ بینظیر ٹراما سینٹر کو صوبے کے جدید ترین طبی مراکز میں شمار کرنے کے لیے خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ عوام کو بہترین علاج کی سہولیات میسر آسکیں۔

عوامی خدمت، صحت کے شعبے کی ترقی اور جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیر صحت جناب بخت محمد کاکڑ صاحب کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔

21/06/2026
20/06/2026

About our versus. Don't fells
About the voice of versus

14/06/2026

Waqif nahi hain logh maray saadaghe say

ڈاکٹر مانور ناصر کو ایئر ایمبولینس سروس کے ذریعے کراچی منتقل کردیا گیا۔ شکریہ منسٹر، بخت محمد کاکڑ صاحب
07/06/2026

ڈاکٹر مانور ناصر کو ایئر ایمبولینس سروس کے ذریعے کراچی منتقل کردیا گیا۔ شکریہ منسٹر، بخت محمد کاکڑ صاحب

29/05/2026

Happy Eid ul Adha 3rd day
Congratulations to all the muslims

19/05/2026

Gran chairman provincial minister of health sir bakhat Muhmmad kakar sab

Address

Tareen Shar
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siasi tensions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share