07/09/2026
انڈسٹریل پولیس کی غیر قانونی اسلحہ و مفرور ملزم کیخلاف کارروائی
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ جناب عمران شوکت صاحب ایس ایس پی آپریشنز ضیاء الحق مندوخیل صاحب ، ایس پی قائد آباد علی رضا صاحب کی خصوصی ہدایات پر زیر نگرانی ڈی ایس پی پشتون آباد سرکل مقصود احمد لغانی من SI.SHO خیر محمد نے ذیل کاروائی عمل میں لائی
کاروائی برخلاف غیر قانونی اسلحہ
ملزم احمد خان ولد عبدالرحمان قوم سلیمانزئی سکنہ مسلم باغ کے قبضے سے ایک عدد پسٹل بمعہ روند برآمد کیا جاکر ملزم کیخلاف مقدمہ ررج رجسٹر کیا جاکر مزید تفتیش کیلئے حوالے انویسٹی گیشن اسٹاف کیا گیا ۔
کاروائی برخلاف مفرور ملزم
مفرور ملزم کلیم اللہ ولد نعمت اللہ کو گرفتار کیا گیا