28/02/2022
کوئی بات نہیں کیپٹن ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اِس یونٹ میں ٹیم آپ کی نگرانی میں بہتر پرفارمنس دے چکی ہے اِنصافین سٹارز کو آپ کی کپتانی پر فخر ہے انشاءاللہ آنے والے یونٹ میں بھی آپ کی نگرانی میں چیمپئین بنئنگے۔۔۔
انصافین سٹارز کو آپ جیسے احساس مند کیپٹن پر فخر ہے
welldone Skeper