14/03/2026
زرعی یونیورسٹی کوئٹہ کے 30 سال پرانے درختوں کے بر دریغ کٹائی جاری ہے
نئے درخت لگانے کے بجائے پرانے درختوں کو کاٹا جارہا ہے جو بہت افسوسناک ہے
یہ تمام درختوں کی کٹائی زرعی کالج کے پرنسپل کے زیر نگرانی ہورہی ہے
آج کل یونیورسٹی کے چھٹیاں ہیں اور وہاں کوئی سٹوڈنٹ نہیں ہے اس لئے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پرنسپل نے یونیورسٹی کے سالوں پرانے درخت کچھ پیسوں کے لالچ بیج کر اس کی کٹائی شروع کی ہے
ہم زرعی کالج کے حقیقی وارث ہونے کے ناطے اس غیر قانونی عمل کے پھرزور مذمت کرتے ہیں اور محکمہ جنگلات، اور موسمیات کے سیکریٹریز اور ایم پے اے صاحبان اور وزیر علی بلوچستان سرفراز بگھٹی سے پھرزور اپیل کرتے ہے کہ اس غیر قانونی عمل کے جلد از جلد مکمل تحقیقات کرے اور اس میں مطلوب افراد کو
سزا دی جائے اور اس کٹائی کو پوری طور پر رکئے
اور سوشل میڈیا کے تمام نمائندوں اور کالج کے طالب علموں سے گزارش ہے کہ اس کے خلاف آواز بلند کرے
Salmeen Khpalwak
Ashar Movement اشر تحريک
and Wildlife Protection Society - FAWPS