27/12/2025
کوئیٹہ ::
فیڈرل لیویز فورس کوئیٹہ کانسٹیبل کی تنخواہیں لگ گئے. ..پولیس میں ضم ھونے کے بعد تنخواہ میں تقریباً 10 ہزار روپے اضافہ ھو گیا ہے پرانی تنخواہ اور نیو تنخواہ اور بی پی ایس 5 سے بی پی ایس 07 میں چلا گیا....