کشمیرآباد یوتھ الائنس

کشمیرآباد یوتھ الائنس United We Stand... Divided We Fall

Best story
11/01/2023

Best story

Lakkar hara aur sheetan ka kissa

Love news
27/12/2022

Love news

...

27/11/2022

fb.com/stars

ڈیرہ اللہ یار کی رہاشی 13 سالہ بچی پری بی بی ولد اللہ بخش کٹبار جو کہ اس وقت کوئٹہ میں موجود ہیں گلے کے کینسر میں مبتلا ...
23/09/2021

ڈیرہ اللہ یار کی رہاشی 13 سالہ بچی پری بی بی ولد اللہ بخش کٹبار جو کہ اس وقت کوئٹہ میں موجود ہیں گلے کے کینسر میں مبتلا ہے۔ والدین نے اپنی ساری جمع پونجی اس بچی کے علاج پر لگادی اب ان کے پاس کھانے کے لیے بھی کچھ نہیں کوئیٹہ کے ڈاکٹرز نے کہا کہ کراچی جناح اسپتال لے جائیں جہاں جلد از جلد اس کا آپریشن کروائیں۔
تمام مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے جتنا ہوسکے اس غریب کے ساتھ تعاون کریں
انشاء اللہ روز محشر اس معصوم سی بچی کی دعائیں آپ لوگوں کو کام آئیں گی ۔
رابطہ نمبر
03472548632

سردار عطا ٕ اللہ مینگل اس دنیا سے کوچ کرگٸےإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢
02/09/2021

سردار عطا ٕ اللہ مینگل اس دنیا سے کوچ کرگٸے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢

30/08/2021

کب تک.??

28/08/2021

جس دن آپ نے ظلم کے خلاف یہ جانتے ہوئے کہ وہ تمھارے قبیلے سے تعلق رکھتا ہے آواز بلند کی سمجھو آپ انسانیت کے مینار پار کرچکے ہیں۔۔۔

بس اب آخری کوشش اب بھی نہیں نکلا تو نیا لونگا .یعنی ھم بھی سیاسی  لوگوں سے اس طرح کے توقعات رکھتے ہیں
25/08/2021

بس اب آخری کوشش اب بھی نہیں نکلا تو نیا لونگا .
یعنی ھم بھی سیاسی لوگوں سے اس طرح کے توقعات رکھتے ہیں

ایسے تمام معذور افراد جن کے ہاتھ یا پاؤں کٹا ھے وہ لوگ کل 25 اگست مشن ھسپتال مشن روڈ تشریف لے جائیں مفت چیک اپ ھو گا اور...
24/08/2021

ایسے تمام معذور افراد جن کے ہاتھ یا پاؤں کٹا ھے وہ لوگ کل 25 اگست مشن ھسپتال مشن روڈ تشریف لے جائیں مفت چیک اپ ھو گا اور مفت میں مصنوعی ھاتھ پیر لگایں گے۔
(ملک عیسی مستوئی)

22/08/2021

اس رپورٹر کو 21 توپوں کی سلامی

22/08/2021

Jamah Maki Masjid kashmir Abad
Ahmed Nawaz janhab zara sa rahim

Address

Quetta

Telephone

+923335996227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کشمیرآباد یوتھ الائنس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to کشمیرآباد یوتھ الائنس:

Share

Category