Munsalik Pakistan News

Munsalik Pakistan News True Media Agency
CONNECTED TO TRUTH

مستونگ میں ایک بہن، ت ی ز ا ب گردی کا شکار ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے انصاف اور مدد کی اپیل ۔ ۔           ...
09/09/2026

مستونگ میں ایک بہن، ت ی ز ا ب گردی کا شکار ۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے انصاف اور مدد کی اپیل ۔ ۔

09/09/2026

بلاول بھٹو زرداری کا سسٹم کے مسائل پر پارلیمان میں بحث کا مطالبہ، کہا: میں وفاقی وزیر یا حکومتی نمائندے سے بحث کے لیے تیار ہوں کہ سسٹم کیوں کولیپس ہوا۔

08/09/2026

گرفتاری کے بعد پہلی بار حماد اظہر منظر عام پر آ گئے۔ ۔

08/09/2026

میری بہن کو ت ی ز ا ب سے جلایا گیا ہے ۔ مجرم ابھی تک آزاد ہے ۔ اعجازِ احمد سمالانی کی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے انصاف اور مدد کی اپیل ۔
.

08/09/2026

نیشنل پارٹی کے قائد ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا تربت میں آل پارٹیز و انجمن تاجران کی پریس کانفرنس سے خطاب۔

08/09/2026

27 مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کاکڑ کا اہم پیغام ۔

08/09/2026

اپنا صوبہ پاک فوج اور پولیس کے حوالے کر کے ملک کی سیر پر نکلنے والے وزیر اعلیٰ کے پی کے، چیف منسٹر پنجاب سے کس منہ سے معافی مانگ رہے ہیں؟ پختونوں کی توہین تب ہوتی ہے جب ان کے پاس ہسپتال، اسکول، سڑکیں اور لیپ ٹاپ نہیں ہوتے، جب وہ دریا عبور کرنے کے لیے ڈولیوں پر سفر کرتے ہیں اور پولیس بغیر وسائل کے دہشت گردوں سے لڑتی ہے۔ سرکاری وسائل پر دندناتے پھرنے اور باہر بیٹھے یوٹیوبرز کو خوش کرنے سے حکومت نہیں چلتی۔ مسلم لیگ (ن) اور مریم نواز صوبائیت پر نہیں بلکہ پورے خیبر پختونخوا کے امن اور ترقی پر یقین رکھتی ہیں، زبانی جمع خرچ پر نہیں۔

07/09/2026

راستہ نہ دینے پر پی ٹی آئی ایم این اے عادل بازئی ٹرک لیکر پہنچ گئے ۔

06/09/2026

پی ٹی آئی لیڈران کے گاڑیوں کے ٹائر غائب ۔
کراچی جانے والے قافلے کو راستے میں روک لیا گیا ۔۔

06/09/2026

پیپلز پارٹی سندھ حکومت نے ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہل آفریدی کا راستہ میں کھڈے لگا کر راستہ توڑ دیا ۔
پی ٹی آئی رہنما سخت غصے میں آپے سے باہر ۔

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munsalik Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Munsalik Pakistan News:

Shortcuts

Share