Pakistan Muslim league N Balochistan

Pakistan Muslim league N Balochistan Great leader jam kamal khan پاکستان زندہ باد ۔
بلوچستان زندہ باد
پاک آرمی زندہ باد

اسلام آباد۔وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال خان عالیانی پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کررہے ہیں۔
11/06/2026

اسلام آباد۔وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال خان عالیانی پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کررہے ہیں۔

پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون، ثقافت اور سیاحت نوابزادہ میر زرین خان مگسی نے دورہ حب کے موقع پر مختلف فاتحہ خوانیوں میں ...
06/06/2026

پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون، ثقافت اور سیاحت نوابزادہ میر زرین خان مگسی نے دورہ حب کے موقع پر مختلف فاتحہ خوانیوں میں شرکت کی۔ اس موقع پر نوابزادہ میر زرین خان مگسی نے دو گروہوں کے مابین جاری تنازع کے پرامن اور باہمی رضامندی سے حل کے لیے مصالحتی کردار ادا کرتے ہوئے فریقین کے درمیان فیصلہ کرایا، جسے دونوں جانب سے خوش آئند قرار دیا گیا۔

دنیا میں اور پاکستان میں ہر کسی کے اپنا اپنا پسندیدہ لیڈر ہوتا ہے اور ایسا ہی الحمدللہ اللہ تعالٰی نے ہمیں بھی ایک عظیم ...
11/02/2026

دنیا میں اور پاکستان میں ہر کسی کے اپنا اپنا پسندیدہ لیڈر ہوتا ہے اور ایسا ہی الحمدللہ اللہ تعالٰی نے ہمیں بھی ایک عظیم اور نہایت شفیق اور مہربان لیڈر بلوچستان محترم قائد وزیر تجارت جام کمال صاحب کے شکل میں عطاء کیا ہے جو اپنا کردار اور وژن دوسرے لیڈروں سے الگ رکھتا ہے اور قائد محترم قائد وزیر تجارت جام کمال صاحب نے اپنے حلقہ احباب کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر شہری کے لیے اپنی قیادت اور ذمہ داری کی وجہ سے کوئی نا کوئی مدد ضرور کیا ہے جو پورے بلوچستان میں قائد عوام کے سیاسی بصیرت کو انمول کرتا ہے کیونکہ قائد نے اپنے دور اقتدار وہ بھی سب سے مختصر وقت جو صرف تین سال تک محدود رہا پھر بھی الحمدللہ سابقہ حکومتوں میں اسکے مثال بلکل بھی نہیں ملتا ہے قائد محترم نے پورے حلقہ انتخاب میں اسکول اسپتال واٹر سپلائی ایمبولینس اسپورٹس گراونڈ نادرا سمیت دیگر سینکڑوں اسکیمات منظور کروایا جن سے ہر شخص فائدہ لے رہا ہے، اللہ تعالٰی قائد محترم وزیر تجارت جام کمال صاحب کے سایہء شفقت اہلیان لسبیلہ کے سروں پر سلامت رکھے آمین ثم آمین، ،،، محمد رفیق بندیجہ ، ،،،،،

*اسلام آباد ۔۔۔وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال خان عالیانی سے اسلام آباد میں گڈانی کے ممتاز قبائلی رہنما اور ہر دلعزیز شخ...
28/01/2026

*اسلام آباد ۔۔۔وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال خان عالیانی سے اسلام آباد میں گڈانی کے ممتاز قبائلی رہنما اور ہر دلعزیز شخصیت چیف وڈیرہ عطااللہ بلوچ اور DHO لسبیلہ ڈاکٹر عبدالحمید بلوچ نے ملاقات کی اور چیف وڈیرہ عطااللہ بلوچ نے علاقائی مسائل سے آگاہ کیا اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا*

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Muslim league N Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share