Haji Sadiq Khan

Haji Sadiq Khan بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن صدر حاجی صادق خان اچکزئی 🥊

کوئٹہ 😭مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان کی بازی ہارنے والے شہید محمد نور اچکزئی شہید ایوب خان اچکزئی کو ...
31/03/2026

کوئٹہ 😭
مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان کی بازی ہارنے والے
شہید محمد نور اچکزئی شہید ایوب خان اچکزئی
کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین 🤲
دعا گو ۔
جمیعت علماء اسلام کے صوبائی رہنما حاجی صادق خان اچکزئی

بلوچستان میں ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد ایک قابلِ تحسین کاوش ہے۔ بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر حاج...
17/02/2026

بلوچستان میں ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد ایک قابلِ تحسین کاوش ہے۔ بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی صادق خان اچکزئی اور فائنانس سیکرٹری فیض جان استاد اور ان کی ٹیم نے اس شاندار صوبائی لیول ٹورنامنٹ کو ممکن بنایا۔

اس چیمپئن شپ میں نیا ٹیلنٹ سامنے لایا گیا، جس سے ثابت ہوا کہ بلوچستان میں باکسنگ کے ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے۔ یہاں کے نوجوانوں میں بہت صلاحیت ہے اور وہ باکسنگ کے میدان میں اپنا لوہا منوا سکتے ہیں۔

یہ چیمپئن شپ بلوچستان میں باکسنگ کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم ہے اور نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اس سے نہ صرف باکسنگ کے کھیل کو فروغ ملے گا بلکہ نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں میں شامل ہونے کا موقع بھی ملے گا۔

جناب حاجی بخت محمد کاکڑ اور انٹرنیشنل کوچ صنور خان

میرے قریبی دوست حاجی گلاخان کاکڑ صاحب کے  صابزادے میجر شیرجان کو  پاکستان آرمی میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دینے پر...
11/02/2026

میرے قریبی دوست حاجی گلاخان کاکڑ صاحب کے صابزادے میجر شیرجان کو پاکستان آرمی میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دینے پر مبارکباد پیش کرتے ہے
صادق خان اچکزئی صدر بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن

19/01/2026

تحریک تحفظ آئن پاکستان کے سربراہ و پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی جناب محمود خان اچکزئی
کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں

جمیعت علماء اسلام کے صوبائی رہنما و آل بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی صادق خان اچکزئی

بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی صادق خان اچکزئی نے قبائلی رہنما حاجی حبیب اللہ بادیزئی کے وفات پر فاتحہ خوانی او...
14/07/2025

بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی صادق خان اچکزئی
نے قبائلی رہنما حاجی حبیب اللہ بادیزئی کے وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کررہا ہیں

Address

Quetta

Telephone

+923009387003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Sadiq Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Haji Sadiq Khan:

Share