پاکستان مرکزی مسلم لیگ بلوچستان

پاکستان مرکزی مسلم لیگ بلوچستان

� قربانی اللہ کے لیے — گوشت سب کے لیے 🤝مدرسہ محمدیہ زراعت کالونی تربت میں بھی عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کا اہتمام کیا...
29/05/2026

� قربانی اللہ کے لیے — گوشت سب کے لیے 🤝

مدرسہ محمدیہ زراعت کالونی تربت میں بھی عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کا اہتمام کیا گیا۔

مرکزی مسلم لیگ جنوبی بلوچستان کے صدر مولانا جاوید زعمرانی کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے دوسرے اور تیسرے روز پانچ گائیں ذبح کی گئیں، جن کا گوشت مستحق، نادار اور ضرورت مند گھرانوں میں تقسیم کیا گیا، تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں بھرپور طور پر شریک ہو سکیں۔

“قربانی اللہ کے لیے — گوشت سب کے لیے” کے جذبے کے تحت یہ فلاحی سرگرمی انجام دی گئی، جس کا مقصد ضرورت مند افراد تک قربانی کا گوشت پہنچانا اور انہیں عید کی خوشیوں میں شامل کرنا تھا

کوئٹہ: معروف تاجر و سماجی شخصیت محمد شاکر درانی نے صدر مرکزی مسلم لیگ بلوچستان محترم عقیل احمد لغاری کے اعزاز میں چائے ک...
29/05/2026

کوئٹہ: معروف تاجر و سماجی شخصیت محمد شاکر

درانی نے صدر مرکزی مسلم لیگ بلوچستان محترم ع
قیل احمد لغاری کے اعزاز میں چائے کی دعوت کا اہتمام کیا اور ملاقات ہوئی

ملاقات میں مختلف فورمز پر باہمی گفتگو ہوئی اور موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر مشاورت کی گئی

اس موقع پر مرکزی و سیاسی پارٹیوں کے عمائدین بھی موجود تھے

شعبہ خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ ضلع پشین میں قربانی کا اہتمام
29/05/2026

شعبہ خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ ضلع پشین میں قربانی کا اہتمام

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے چمن میں قربانی کا اہتمام
28/05/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے چمن میں قربانی کا اہتمام

28/05/2026

سبی: عید کے دوسرے دن پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی قربانی کی گئی۔
ضلعی صدر امان اللہ شاہ اور سینئر نائب صدر طارق شاہ نے قربانی کا گوشت غریب اور مستحق افراد میں تقسیم کیا.

سبی عید کے دوسرے دن پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے سبی میی عیدالاضحی کی قربانی کی گئی  ضلعی صدر امان اللہ شاہ  سینئر ...
28/05/2026

سبی عید کے دوسرے دن پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے سبی میی عیدالاضحی کی قربانی کی گئی ضلعی صدر امان اللہ شاہ سینئر نائف صدر طارق شاہ نے یہ گوشت غریبوں میں تقسیم کی ضلعی صدر نے کہا کہ ہمارا مقصد خدمت انسانیت ہے اور انشاءاللہ یہ کام جاری رہے گا

شعبہ خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ کی طرف سے جعفرآباد میں قربانی کا اہتمام اور گوشت کی تقسیم
28/05/2026

شعبہ خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ کی طرف سے جعفرآباد میں قربانی کا اہتمام اور گوشت کی تقسیم

آپ سب کو عیدالاضحی مبارک ہو❤️
27/05/2026

آپ سب کو عیدالاضحی مبارک ہو❤️

مرکزی مسلم لیگ کے ذمہ دار کوئٹہ ٹرین بلاسٹ میں زخمی ہونے والے افراد کی تیمار داری کے ساتھ ساتھ ان میں پانی اور جوس تقسیم...
24/05/2026

مرکزی مسلم لیگ کے ذمہ دار کوئٹہ ٹرین بلاسٹ میں زخمی ہونے والے افراد کی تیمار داری کے ساتھ ساتھ ان میں پانی اور جوس تقسیم کر رہے ہیں

کوئٹہ میں ٹرین پر  ہونے والا دھماکہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے. بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا کھلی دہشت گر...
24/05/2026

کوئٹہ میں ٹرین پر ہونے والا دھماکہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے. بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا کھلی دہشت گردی اور انسانیت دشمنی ہے۔ ہم اس بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت جبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں حکومت اور متعلقہ ادارے فوری طور پر ذمہ دار عناصر کو گرفتار کرکے سخت کارروائی عمل میں لائیں تاکہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے
عقیل احمد
صدر مرکزی مسلم لیگ بلوچستان

Address

Eid Gah Colony Sirki Qilla Near Nadra Office Zarghoon Road Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان مرکزی مسلم لیگ بلوچستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share