21/02/2026
🔴 پرتگال کے شہر نزارے میں دنیا کی سب سے بڑی سمندری لہریں اٹھتی ہیں۔ یہاں کی لہریں اکثر 80 فٹ تک پہنچ جاتی ہیں۔ یہ لہریں زیرِ سمندر موجود نزارے کینین کی وجہ سے بنتی ہیں، جو سمندری توانائی کو جمع کر کے انہیں دیو ہیکل بنا دیتا ہے۔