29/03/2026
قہار حسین جعفری نے بلوچستان حسینی اسکاوٹس کی خدمات سے متاثر ہوتے ہوئے بلوچستان حسینی اسکاوٹس میں شمولیت اختیار کی گروپ لیڈر حسنین علی یوسفزئی نے اسکاف پہنا کر انہیں خوش آمدید کہا-
ہم قہار حسین جعفری کو بلوچستان حسینی اسکاؤٹس میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی شمولیت ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے، اور ہمیں آپ کی قیمتی خدمات اور مثبت کردار کا بے حد انتظار ہے۔
ہم آپ کے لیے یہاں ایک کامیاب اور بامقصد سفر کی دعا کرتے ہیں۔
بلوچستان حسینی اسکاوٹس(رجسٹرڈ)
🫡⚜️